بھارت میں گلیشیئر ٹوٹنے سے تباہی، سینکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی: بھارت کی شمالی پہاڑی ریاست اترا کھنڈمیں بڑا گلیشیئر ٹوٹنے کے باعث طغیانی اور سیلاب سے شدید تباہی مچ گئی، سینکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ تقریبا 150 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے تپوون میں اچانک گلیشیئر کے پگھل کر گرنے سے بھیانک حادثہ پیش آگیا ہے، مزید پڑھیں

بھارت میں گلیشئرپھٹنے سے 150افراد بہہ گئے‘ ہلاکتوں کاخدشہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شمال میں ہمالیائی گلیشئر ٹوٹنے کے باعث طغیانی اور سیلاب سے شدید تباہی مچ گئی، 150 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گلیشئر ٹوٹنے سے دریائے دھولی گنگا میں شدید طغیانی ہے اور اطراف کے علاقوں میں سیلاب سے درجنوں مکانات مزید پڑھیں

میانمر میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں میں شدت

ینگون(آن لائن )میانمر کے سب سے بڑے شہر میں فوجی بغاوت اور معزول رہنما آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی سیکڑوں افراد نے احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بندش اور فون لائنوں پر پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 2007 مزید پڑھیں

ٹرمپ کی بنائی پالسیسوں میں تبدیلی پر امریکا سعودی عرب رابطہ

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور کی پالیسیوں کو تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس ضمن میں سعودی عرب سے متعلق بھی کئی پالیسیاں تبدیل کی جارہی ہیں۔ اس تناظر میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار سعودی ہم مزید پڑھیں

بھارت : کسانوں کی پہیہ جام ہڑتال ، شاہراہیں گھنٹوں بند

  نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہفتے کے روز دوپہر 12 سے 3 بجے تک ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرکے پہیہ جام کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کسانوں نے اس احتجاج کو ’’چکا جام‘‘ کا نام دیا تھا، جس میں دارالحکومت مزید پڑھیں

لیبیا میں عبوری حکومت تشکیل دے دی گئی

  جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے منقسم دھڑوں نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام مذاکرات میں انتخابات کے انعقاد تک عبوری حکومت اور ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کر لیا۔ جنیوا میں منعقد کردہ لیبیا سیاسی مذاکرات فورم میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب قائم مزید پڑھیں

لندن میں سلسلہ وار چاقو حملے‘ شہری ہلاک‘ دیگر 9 زخمی

لندن: پولیس نے چاقو حملے کے مقامات کو سیل کررکھا ہے‘ تفتیشی ماہرین جائے حادثہ سے شواہد جمع کررہے ہیں‘ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی دارالحکومت کے جنوبی علاقے میں چاقو حملے کے کئی واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری

میانمار میں دوسرے روز بھی ہزاروں افراد کی جانب سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والا ہزاروں افراد کا احتجاج زور پکڑنے لگا ہے اور یہ احتجاجی سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ینگون مزید پڑھیں

فلپائن میں 6 شدت کا زلزلہ

منیلا: فلپائن کے جنوبی علاقے میں شدید زلزلے کی خبر ، امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ فلپائنی شہری دفاع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن میں آنے والے اس زلزلے مزید پڑھیں

فرانس: زودار دھماکے سے عمارت تباہ‘ 10 افراد زخمی‘ 2 لاپتا

بورڈو (فرانس): تباہ ہونے والی عمارت کے باہر فائر بریگیڈ امدادی کاموں میں مصروف ہے‘ آس پاس کی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں ایک زوردار دھماکے کے نتیجے میں 10افراد زخمی اور 2 لاپتا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز جنوب مغربی شہر بورڈو میں مزید پڑھیں