معروف امریکی جرید بلوم برگ کا کہنا ہے کہ 62 ملکوں میں ویکسین کی 9کروڑ83 لاکھ ڈوز عوام کولگائی جاچکیں۔ بلوم برگ انٹرنیشنل کے مطابق مختلف ممالک میں کورونا سےبچاوکی ویکسین عوام کولگائےجانےکاعمل جاری ہے اور کئی ممالک اپنی تیار کردہ ویکسین بھی عوام کو لگا رہے ہیں۔ اب تک 62 ملکوں میں ویکسین کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مسئلہ فلسطین حل ہونے تک دنیا امن کے خواب دیکھنا چھوڑ دے، شاہ عبداللہ
امان: اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہونے تک دنیا امن وامان کے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے سرکاری نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے فلسطین کا مسئلہ حل طلب ہے جس کی مزید پڑھیں
سرینگر: بھارتی فوج نے جعلی کارروائی میں 7 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا
بھارت فوج نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی سرچ آپریشن کرتے ہوئے سات کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلع میں جعلی سرچ آپریشن اور گھروں پر ریڈ کر کے بےگناہ نوجوانوں کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن کے تحقیقاتی سیل منتقل کردیا۔ گرفتار نوجوانوں مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کا ووہان کی فوڈ مارکیٹ کا دورہ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیوایچ او) کے ماہرین نے ووہان کی فوڈ مارکیٹ کا دورہ کیا اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کی وجوہات جاننے کیلیے تحقیقات کیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کی ٹیم نے کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے چین کے شہر ووہان کی فوڈ مارکیٹ کا مزید پڑھیں
امریکی گوانتانا موبے جیل میں قیدیوں کو ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گوانتانا موبے امریکی فوجی جیل میں 40 کے قریب قیدی موجود ہیں لیکن تاحال انہیں کورونا ویکسین نہیں دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان نے رواں ہفتے گوانتانا موبے کے قیدیوں کو کورونا ویکسین دینے کا اعلان کیا تھا تاہم وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 33 لاکھ سے تجاوز کرگئی
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں ہے جبکہ اس موذی وبا سے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 33 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 33 ہزار مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کے شہریوں کا برطانوی پاسپورٹ تسلیم نہیں ہوگا ، چین
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت نے ہانگ کانگ کے لاکھوں شہریوں کو جاری کردہ برطانوی پاسپورٹ تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اس فیصلے کی وجہ ہانگ کانگ میں نافذ کردہ سلامتی قانون پر بیجنگ کا لندن کے ساتھ تنازع بنا۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین ہانگ کانگ کے شہریوں کو مزید پڑھیں
سرمایہ کاروں اور ماہرین کو اماراتی شہریت کی پیشکش
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد لمکتوم نے شہریت اور پاسپورٹ سے متعلق قوانین میں ترامیم کی منظوری کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ہفتے کے روز ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ صدر مملکت کی ہدایات پر قانونی ترامیم منظور کرلی گئی ہیں۔ نئی مزید پڑھیں
شام میں بم دھماکا ، 6 شہید ، 26 زخمی
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شہر عفرین میں کار بم دھماکے میں 6 شہری شہید اور 25زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تُرکی کی سرحد سے متصل شمال مغربی شہر میں ہونے والے دھماکے کی ذمے داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی، تاہم اس علاقے میں کُرد عسکریت پسندحملے کرتے رہتے ہیں۔ واضح مزید پڑھیں
افغانستان، چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،14اہلکار ہلاک
کابل(صباح نیوز+آن لائن)افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فوجی چیک پوسٹ پر خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 14اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں فوجی چیک پوسٹ پر تیز رفتار کار آکر ٹکرا گئی جس سے زوردار دھماکا ہوا اور مزید پڑھیں