ماسکو: اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے حامیوں کو رکھنے کے باعث جیل میں گنجایش کم پڑگئی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں صدر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما کی گرفتاری کے خلاف کیے جانے والے احتجاج کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکام نے یورپی یونین کے سفارت کاروں کو ملک سے بے دخل کردیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میانمر: بڑے پیمانے پر احتجاج شروع انٹر نیٹ معطل
ینگون: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے شہری اور پولیس آمنے سامنے کھڑے ہیں نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والا احتجاج کا سلسلہ زور پکڑنے لگا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ینگون یونیورسٹی کے نزدیک ہزاروں افراد نے آمریت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ فوجی بغاوت کے بعد یہ مزید پڑھیں
اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا اختیار رکھتے ہیں ، عالمی عدالت
مقبوضہ فلسطین (اسرائیل): پولیس گردی اور قابض انتظامیہ کے مظالم کے خلاف عرب شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ غزہ، غرب اردن اور بیت المقدس جیسے علاقوں سے متعلق انہیں تحقیقات کا اختیار ہے۔ فلسطینیوں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے شروع
میانمار میں فوج بغاوت کے خلاف کئی افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے فوج بغاوت ختم کرنے کے نعرے بھی لگائے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار میں فوج کے اقتدار پر قابض ہونے کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ ینگون میں یونیورسٹی کے نزدیک کئی لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ان میں نوجوانوں مزید پڑھیں
امریکہ میں کورونا ریلیف بل منظور
امریکی نائب صدر کاملاہیرس کے ووٹ کے بعد سینیٹ نے 1.9 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ میں 1.9 کھرب کورونا ریلیف بجٹ بل کی منظوری کے لیے طویل بحث ہونے کے بعد بھی 50 ، 50 ووٹوں سے قرارداد برابر تھی تاہم امریکی مزید پڑھیں
بیلجیئم: بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ ایرانی سفارتکار کو قید
بیلجیئم کی ایک عدالت نے ایرانی سفارت کار کو 2018 میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے باہر حزب اختلاف کی ایک ریلی کو ناکام بنانے کیلئے بم دھماکے کی منصوبہ بندی کرنے کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت نے اسد اللہ اسدی جو کہ 49 سال مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف میں امریکی پابندیوں کے خلاف ایرانی درخواست سماعت کیلیے مقرر
عالمی عدالت انصاف نے ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو عدالت نے قابل سماعت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی جانب سے درخواست پر 15 ججز نے مشترکہ فیصلہ تحریر کیا جبکہ ایک جج نےاختلاف مزید پڑھیں
بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ بند کرے‘ہیومن رائٹس واچ
نیویارک(آن لائن)حقوق انسانی کی عالم تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر اور ملک میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ نئی دہلی سیاسی عزائم کے لیے کارکنوں کو جیل میں رکھنا بند کرے اور ان لوگوں کو فوری رہا کیا جائے جن پر جھوٹے مقدمے عاید کیے گئے مزید پڑھیں
تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام آج آن لائن کشمیر کانفرنس ہوگی
برمنگھم (صباح نیوز) تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے (آج) 4 فروری کو آن لائن کشمیر کانفرنس منعقد ہوگی‘ کانفرنس سے برطانوی ممبران پارلیمنٹ خطاب کر یں گے‘ کانفرنس کے مہمان خصوصی صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان ہوں گے۔ حریت رہنما الطاف احمد بٹ، تحریک کشمیر یورپ کے صدر مزید پڑھیں
کورونا :دنیا بھر میں ہلاکتیں 22 لاکھ سے متجاوز
نیویارک، نئی دہلی، ماسکو، میڈرڈ (صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھرمیں ہلاکتیں2262733 ہو گئیں‘مجموعی مثبت کیسز 10 کروڑ 43 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں457856 ، کیسز 2 کروڑ 70 لاکھ 27 مزید پڑھیں