ماسکو: اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو ہتھکڑیاں ڈال کر عدالت لایا گیا ہے ماسکو ؍ برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو جعل سازی کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی، جس کے بعد ان کے حامیوں کی جانب سے گزشتہ ہفتے سے جاری احتجاج مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی سرکار مارشل لا ہی لگادے، سکھ رہنما
نئی دہلی: کسانوں کو روکنے کے لیے سڑکوں پر کئی میٹر چوڑی رکاوٹیں نصب کی گئی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار نے دارالحکومت نئی دہلی کی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے ، خندقیں کھود دی ہیں اور لوہے کی لمبی لمبی کیلیں گاڑ دی ہیں، تاکہ کسان مزید پڑھیں
میانمر: سوچی پر بغاوت کا مقدمہ، سول نافرمانی شروع
میانمر: بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کے خوف سے فوج سڑکیں بند کرکے گشت کررہی ہے نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں جمہوری رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔ انہیں پیر کے روز فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ اس وقت اپنے مزید پڑھیں
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی ختم، نیا حکم نامہ جاری
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن امیگریشن سے متعلق حکم نامے پر دستخط کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خاتمے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوئی نیا قانون نہیں بنا رہے بلکہ سابق حکمران مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں جنگل کی آگ سے 22 ہزار ایکڑ اراضی خاکستر
پرتھ: جنگلات میں لگی آگ نے گھر خاکستر کردیا ہے‘ فائربریگیڈ قابو پانے کی کوشش کررہی ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں آگ نے 22 ہزار ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد متاثرہ مکانات کی تعداد 71 تک پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنگلات میں بھڑکنے والی مزید پڑھیں
امریکا کی کئی ریاستوں میں طوفان سے قبل ہی شدید برف باری
امریکا: برف باری کے باعث صدر کی رہایش گاہ وائٹ ہاؤس کے لان نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے‘ شاہراہوں پر گاڑیوں کو نقل وحرکت میں مشکلات کا سامنا ہے‘ شہری کار اور سڑک کو صاف کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور اس سے ملحقہ ورجینیا اور میری لینڈ مزید پڑھیں
میانمار میں فوج اقتدار پر قابض، سوچی گرفتار
نیپیداؤ/اسلام آباد /واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک/خبرایجنسیاں)میانمار کی فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر سیاسی رہنما آنگ سان سوچی سمیت حکمراں جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے‘ ملک کا انتظام فوجی کمانڈر انچیف نے سنبھال لیا‘ جلدنئے انتخابات کرانے کا اعلان‘ دارالحکومت نیپیداؤمیں جگہ مزید پڑھیں
عمان میں زمینی سرحدوں کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع
سلطنت عمان میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر زمینی سرحدوں کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر عمان نے 19 جنوری کو ایک ہفتے کے لیے زمینی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی بغاوت پر امریکا کا ردعمل
میانمار میں فوج نے بغاوت کردی اور ملک میں ایک سال کیلیے ایمرجنسی قائم کردی جس پر پر امریکا کا ردعمل آگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میانمار میں فوج کی جانب سے بغاوت کیے جانے کے بعد امریکا نے میانمار کی فوج کو ممکنہ ردعمل سے خبردار کیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا مزید پڑھیں
اسرائیل عرب معاہدے کرانے پر ٹرمپ کے داماد نوبیل انعام کیلیے نامزد
اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان امن معاہدوں میں کردار ادا کرنے پر وائٹ ہاوس کےسابق مشیرجیرڈکشنراوران کے معاون آوی بیرکوٹیز کو نوبیل امن انعام کیلئےنامزد کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور امریکی وکیل آن ڈرشوویٹزنےدونوں شخصیات کوامن کےنوبیل انعام کیلئے نامزد کیا۔ جیرڈ کشنراورآوی بیرکوٹیزنےاسرائیل،عرب ملکوں کےدرمیان امن معاہدوں میں مزید پڑھیں