فرانس: اسلام مخالف حملوں میں گزشتہ برس 53 فیصد اضافہ

  پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں اسلام مخالف حملوں میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 53 فیصد کی شرح سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی اسلامی کونسل سے منسلک فرانس اسلامو فوبیا واچ ہاؤس کے صدر عبداللہ ذکری نے ایک تحریری بیان میں واضح کیا ہے کہ ملک میں مزید پڑھیں

جرمنی سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ بھی مشکوک

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے پیش رو کے کئی فیصلوں کو ختم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے نئے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنی جرمن ہم منصب اینگریٹ کرامپ کارین باؤر سے کہا ہے کہ امریکی فوج جرمنی میں اطمینان محسوس کرتی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

مکانات کی مسماری سے فلسطینی آبادی کو سنگین خطرات

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی پولیس اہلکار مسلمانوں کو روک رہے ہیں‘ جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کی تعداد کم ہے   مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں زنوتہ کے مقام پرفلسطینیوں کے گھروں اور طبی مراکز کی مسماری مزید پڑھیں

لبنان : مظاہرین نے بلدیہ کی عمارتیں نذر آتش کردی

بیروت: لبنان میں بدعنوانی، غربت اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل افراد کے ہاتھوں بلدیہ کی عمارت نذر آتش کردی گئی، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا رکھی ہے، آخری تصویر میں نوجوان پولیس کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں     بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے شمالی شہر طرابلس مزید پڑھیں

بائیڈن نے ایران کیلیے نمائندہ خصوصی نامزد کردیا

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے رابرٹ میلے کو ایران کے لیے خصوصی نمایندے کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق رابرٹ میلے کے تقرر کا حتمی فیصلہ آج یا کل کردیا جائے گا۔ رابرٹ میلے سابق امریکی صدر باراک اوباما کی انتظامیہ مزید پڑھیں

ووہان میں کورونا کی ابتدا پر عالمی تحقیق شروع

بیجنگ: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم چینی شہر ووہان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق تفتیش کررہی ہے   بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ادارۂ صحت کے وفد کا چین میں 2 ہفتوں کا قرنطینہ جمعرات کے روز ختم ہو گیا، جس کے بعد انہوں نے کورونا وائرس کے آغاز پر تحقیقات شروع کر دی مزید پڑھیں

بھارت : سرکردہ صحافیوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ

  نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کر دیے گئے۔ ان پر کسانوں کو پُرتشدد مظاہروں کی ترغیب دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ صحافیوں کی انجمن ایڈیٹرز گلڈ نے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ریاست اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کی پولیس مزید پڑھیں

ملائیشیا میں تحویل میں لیا گیا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان روانہ

قومی انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا ملائیشیا میں تحویل میں لیا جانے والا طیارہ پاکستان کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ شام 5 بجے ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی آئی اے نے ملائیشیا میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کورونا سے نمٹنے میں کامیاب ترین اور برازیل بدترین ملک قرار

آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق میں نیوزی لینڈ کورونا وبا سےنمٹنےمیں کامیاب ترین اور برازیل  کو بدترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ برازیل میں کوروناسے2لاکھ18ہزارسےزائد اموات ہوئیں جب کہ نیوزی لینڈ میں جانی نقصانی انتہائی کم ہوا اور کیوی ملک نے بروقت اور موثر اقدامات سے وبا پر قابو پایا۔ تحقیق میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

انڈونیشیا: 2 غیر ملکی جہاز زیرِ حراست، چین نے تشویش کا اظہار کردیا

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا کہ ہمارے سفارتخانے نے انڈونیشیا سے جہازوں کے عملے میں شامل اپنے شہریوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے 25 شہریوں کے بارے میں انڈونیشیا سے معلومات حاصل کرنا مزید پڑھیں