برلن: دنیا بھر میں لاکھوں افراد کووڈ-19 سے متاثر اور سینکڑوں ہلاک ہو چکے ہیں مگر ابھی تک ایسی کوئی خاص دوا سامنے نہیں آئی جو اس بیماری کا علاج کرنے میں ڈاکٹروں کی مدد کر سکے جبکہ ویکسین لینے کے بعد بہت سارے مریض دم توڑ چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جرمنی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صدر اردوان کا عظیم اور طاقتورترکی کی تعمیر جاری رکھنے کا عزم
انقرہ: تُرک صدر رجب طیب اردوان وڈیو لنک کے ذریعے پارٹی ارکان سے خطاب کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم عظیم اور مضبوط ترکی کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بدھ کے روز حکمراں جماعت کے ایک آن لائن اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
شام کی تیل اور گیس تنصیبات میں دھماکوں کے بعد آتش زدگی
حمص (شام): تیل کے کنوؤں میں ہول ناک آتش زدگی کے باعث شعلے بلند ہو رہے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے وسطی شہر حمص میں تیل اور گیس کی تنصیبات میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حمص میں آئل ریفائنری میں تیل کے ٹینک میں دھماکا ہوا۔ واقعے کی مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں متحرک عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
انڈونیشیا: متحرک ہونے والے آتش فشاں سے دھواں اور لاوا نکل رہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شمالی حصے میں واقع آتش فشاں پہاڑ سینابنگ کے متحرک ہونے کے بعد عوام کو خبردار کردیاگیا۔ انڈونیشیا آتش فشانی و آفات مرکز کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
میڈرڈ: زورداردھماکے سے املاک کو نقصان‘ 3 ہلاک
میڈرڈ: زوردار دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے‘ امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر موجود ہیں میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈرڈ کے میئر جوزے لوئی مارتینیز نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ایک عمارت میں گیس لیک ہونے مزید پڑھیں
ٹرمپ کا سیاسی جماعت بنانے پر غور ،مزید 73 افراد کو معافی دے گئے
واشنگٹن: سبکدوش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس سے روانگی کے وقت ذرائع ابلاغ کے نمایندوں سے گفتگو کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سبکدوش صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور کر رہے ہیں، جس کا مجوزہ نام پیٹریاٹ پارٹی ہے۔ صدر مزید پڑھیں
لیبیا کے قریب کشتی ڈوبنے سے 43 مہاجر جاں بحق
لیبیا: بحیرۂ روم میں امدادی کارروائی کے دوران بچائے گئے تارکین وطن زوارہ کی بندرگاہ پر موجود ہیں جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے 45تارکین وطن جاں بحق ہوگئے۔ عالمی ادارئہ مہاجرت نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ یہ افسو س ناک واقعہ ایک روز قبل پیش آیا۔ مزید پڑھیں
مودی سرکار کا کسان تحریک کمزور کرنے کا نیا حربہ
نئی دہلی: مودی سرکار کی نمایندگی کرتے ہوئے وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کسان رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات کا دسواں دور کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مودی سرکار نے تحریک کو کمزور کرنے کے لیے کسان تنظیموں کے سامنے زرعی اصلاحات کے قوانین مقررہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی اور مزید پڑھیں
امریکی صدر کے 17 احکامات پر دستخط : مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی ختم
امریکا کے 46 ویں صدر جوبائیڈن نے صدارتی عہدہ سنبھالتے ہی 17 حکم ناموں پر دستخط کردیے ہیں، حکم ناموں میں مسلمان ملکوں کے شہریوں کیلیے امریکا میں امیگریشن پر عائد پابندی کو بھی ختم کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی منصب سنبھالتے ہی 17صدارتی حکم ناموں پر دستخط کردیئے ہیں مزید پڑھیں
امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا
امریکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نیشنل گارڈ کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ سی این این کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی مشن پر تھا کہ ریاست نیو یارک کے ٹاؤن مینڈن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ نیو یارک کے فوجی اور مزید پڑھیں