فلسطین میں روسی ویکسین کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی، غزہ کی محصور پٹی اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں ویکسی نیشن مہم کا آغاز ہوگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے متاثرہ علاقوں میں کورونا بچاؤ کی پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں،چین میں ساتویں روز بھی سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری: عمارتوں کی حفاظت کیلیے نیشنل گارڈز متحرک
واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پرتشدد مظاہروں کے اندیشے کے پیش نظر اتوار کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے ملک بھر میں سرکاری عمارتوں کو گھیرے میں لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامی ان کے اس مزید پڑھیں
مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری: عمارتوں کی حفاظت کیلیے نیشنل گارڈز متحرک
واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پرتشدد مظاہروں کے اندیشے کے پیش نظر اتوار کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے ملک بھر میں سرکاری عمارتوں کو گھیرے میں لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامی ان کے اس مزید پڑھیں
چین میں 100 نئے کیس، امریکا میں کورونا سے اموات 5 لاکھ ہونےکاخدشہ
چین میں مسلسل چھٹے روز100 سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ امریکی حکام نے فروری کےآخر تک ملک میں کورونا اموات5 لاکھ تک پہنچنےکاخدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکا میں گزشتہ روز کورونا کے 1 لاکھ 74 ہزارسےزائدکیسز او 1846 اموات رپورٹ ہوئے ہیں۔حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فروری کے آخر مزید پڑھیں
اسرائیل کی مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیوں کی منظوری
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی بستیوں کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارےمیں780نئی غیرقانونی آبادکاریوں کی منظوری دی ہے۔ فلسطینی حکام نے اسرائیل کی جانب سےغیرقانونی آبادکاریوں کےاقدام کی مذمت کی ہے۔ ترجمان فلسطینی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو 2 ریاستی حل مزید پڑھیں
سعودی اقامہ کی تجدید کب تک کروائی جا سکتی ہے؟
کیا آپ سعودی اقامہ ہولڈرز ہیں اور اقامے کی تجدید کی مدت جاننا چاہتے ہیں تو حکام نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اقامے کی تجدید ایکسپائری ڈیٹ یعنی میعاد ختم ہونے سے کئی ماہ قبل بھی کرائی جاسکتی ہے۔ اقامہ تجدید کے حوالے سے پوچھے مزید پڑھیں
ترکی میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 15 فروری سے اسکول اور کالجز کو کھول دیا جائے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیرتعلیم ضیاسلجوق نے کہا ہے کہ تعلیم ادارے کھولنے سے 10 روز قبل ایک اعلیٰ سطح مزید پڑھیں
بھبنسور: بیٹی کو مارنے والی58 سالہ ماں گرفتار
بھبنسور: بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ایک 58 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے کرائے کے قاتلوں کی مدد سے اپنی بیٹی کو قتل کر وایا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ میں 58 سالہ خاتون نے پرامود جینا نامی شخص اور اس کے ساتھیوں مزید پڑھیں
اسرائیل: کرونا ویکسین لگوانے والے 13 شہری لقوہ کا شکار ہوگئے
تل ابیب: اسرائیل میں فائزر و بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین لگوانے سے 13 اسرائیلی شہریوں کو لقوہ جبکہ سینکڑوں افراد کو حالت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ویکسین کے مضر اثرات سے مزید لوگ بیمار پڑسکتے ہیں، مزید پڑھیں
بھارت: ارنب گوسوامی اسکینڈل، اپوزیشن کا پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی: بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اپوزیشن نے پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ری پبلک میڈیا نیٹ ورک کے ایڈیٹر اِن چیف ارنب گوسوامی کی اپنے ساتھی صحافی پارتھو داس کے ساتھ واٹس ایپ گفتگو کو چیٹ گیٹ کا نام دیا گیا ہے، مزید پڑھیں