واشنگٹن: امریکی صدر کی رہایش گاہ وائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کا بوریا بستر سمیٹا جارہا ہے‘ مقرب مشیر پیٹر ناوارو بھی اپنی پسندیدہ تصویر اٹھائے جا رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سبکدوش صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی رہایش گاہ وائٹ ہاؤس سے اپنا بوریا بستر سمیٹنا شروع کردیا ہے۔ ٹرمپ کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں دو خواتین ججز کو قتل کردیا گیا
افغانستان میں سپریم کورٹ کی دو خواتین ججوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ دارالحکومت کابل میں پیش آیا جہاں سپریم کورٹ کی دو خواتین ججوں کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ حملے کے نتیجے میں دونوں خواتین موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں جن کی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سےکچھ گھنٹےقبل واشنگٹن چھوڑدیں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب کی صبح سویرے ڈونلڈ ٹرمپ دارالحکومت واشنگٹن سے چلے جائیں گے۔ڈونلڈٹرمپ پہلےہی کہہ چکےہیں کہ وہ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ الیکشن میں شکست کےبعدڈونلڈٹرمپ2ماہ تک انتخابی نتائج ماننےسےانکارکرتےرہے مزید پڑھیں
چین کمبوڈیا کو کورونا ویکسین کے 10لاکھ ڈوز عطیہ کرےگا
چین کمبوڈیا کو کورونا ویکسین کے 10لاکھ ڈوز عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ایک جانب کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل جاری ہے دوسری جانب کئی ممالک میں ویکسی نیشن کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ امریکا، برطانیہ، چین، بھارت، سعودی عرب، ترکی اور یو اے ای سمیت کئی ممالک مزید پڑھیں
میکرون نے طیب اردوان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا
فرانسیسی صدر میکرون نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ دونوں ممالک کے حکمرانوں نے ایک دوسرے کو خط بھی لکھ دیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ صدر رجب طیب اردوان نے صدر میکرون کو خط لکھا۔ وزیر خارجہ کے مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر نے رجب طیب اردگان سے مدد مانگ لی
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ایک خط بھیجا ہے جس میں رواں سال یورپ میں معاشی اور سیاسی استحکام کے لئے مدد طلب کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ یورپ میں امن و استحکام ترکی کی مدد سے ہی واپس آ مزید پڑھیں
چینی سرکاری کمپنی سمیت 3 اداروں پر امریکی پابندیاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے چینی فوج کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے پر 3 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اقتدار کا خاتمہ قریب آتے ہی بڑے اقدامات کررہے ہیں۔ اسی سلسلے میں امریکی حکومت نے پیپلز لبریشن آرمی کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطینیوں کو مساوی بنیاد پر ویکسین فراہم کرے‘ اقوام متحدہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کورونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب برائے فلسطین مائیکل لنک نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کو فوری اور مساوی بنیاد پر کورونا ویکسین فراہم مزید پڑھیں
امریکا ،ڈوبتی معیشت بچانے کیلئے 19 کھرب ڈالر کا منصوبہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا وائرس کے تناظر میں ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے 19کھرب ڈالر کا منصوبہ پیش کردیا۔ ’’امریکن ریسکیو پلان‘‘نامی منصوبے کے تحت شہریوں کو فی کس 1400 ڈالر دیے جائیں گے۔ قبل ازیں بائیڈن نے 600ڈالر کی تجویز دی تھی،جو اس میں شامل مزید پڑھیں
امت قبلہ اول کے تحفظ کیلئے نکلے عالمی علماء کونسل
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی علما کونسل نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیزکارروائیوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترکی میں عالمی علما کونسل کے صدر دفتر سے جاری بیان میںکہا گیا کہ عالم اسلام کی قیادت، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم، دانشور، سیاسی رہنمااور انسانی حقوق کے مزید پڑھیں