کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر سرکاری ادارے کو جرمانہ

ریاض: سعودی عرب میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر ایک سرکاری ادارے کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ادارے کے خلاف کارروائی ایک شہری کے دعوے پر کی گئی ہے، جس نے کہا تھا کہ سرکاری ادارے نے اس کی ڈیجیٹل تخلیق کا غیر قانونی طور مزید پڑھیں

ناروے میں کرونا ویکسین لگوانے والے 29 افراد ہلاک

اوسلو: یورپی ملک میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے والے 29 افراد چند دن میں ہی جان سے چلے گئے، جس کی نارویجن حکومت نے بھی تصدیق کردی ہے۔ ترک نیوز ایجینسی انادولو کے مطابق ناروے میں کورونا ویکسینیشن کیلئے امریکی و جرمن کمپنی فائزر اور بائیو این ٹیک کی مشترکہ تیار کردہ ویکسین مزید پڑھیں

کورونا کے بعد اخلاقی پستی عروج پر پہنچے گی،امریکی پروفیسر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی یونیورسٹی ’ییل ‘کے پروفیسر نکولاس کرسٹاکیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس پر قابو پائے جانے کے بعد دنیا فحاشی و جنسی بے راہ روی کی گہرائیوں میں ڈوب جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر 2024 ء اخلاقی پستی میں گرنے کا سال ہوگا۔ نکولاس کرسٹاکیس امریکی مزید پڑھیں

اسلحہ سے متعلق سرگرمیوں کا الزام ،کئی ایرانی اداروں پر پابندی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایرانی کمپنیوں پر اسلحہ سے متعلق سرگرمیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک اسلحہ کی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں، ایران کی شپنگ لائن کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنے اور روایتی ہتھیاروں کی مزید پڑھیں

اٹلی میں بھارتی کسانوں سے یکجہتی کیلیے مظاہرہ‘ مودی کیخلاف نعرے

یورپ: مختلف ممالک کے کاشت کار بھارت میں مودی سرکار سے پریشان کسانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کررہے ہیں روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں بھارتی کسانوں پر ظلم ڈھانے والی مودی سرکار کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ دارالحکومت میں احتجاج کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کی حکومت کسانوں کے مزید پڑھیں

جرمنی: حکمراں جماعت کی سربراہی کے لیے مرکل کا جانشین منتخب

برلن: آرمین لاشیٹ کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے سربراہ منتخب ہونے پر خطاب کررہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیر اعلیٰ آرمین لاشیٹ حکمراں جماعت کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمین لاشیٹ چانسلر انجیلا مرکل کی سبکدوشی کے بعد کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی صدارت سنبھالیں گے مزید پڑھیں

ایران: فوجی مشقوں کے دوران بحر ہند میں بھی بیلسٹک میزائل تجربات

ایران: فوجی مشقوں کے دوران بیک وقت درجنوں میزائل فضا میں بلند ہو رہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے فوجی مشقوں کے دوران بحر ہند میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مشقوں کے دوران مقامی سطح پر تیار کردہ ڈرون مزید پڑھیں

انڈونیشیا: انفرااسٹرکچر تباہ ہونے سے امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات

انڈونیشیا: فوج اور امدادی کارکن زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے میں لاپتا افراد کو تلاش کررہے ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں خوفناک زلزلے کے باعث ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور پل امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ بننے لگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق زمین پر پڑھنے والے گہرے گڑھوں کے باعث بھاری مشینوں کو مزید پڑھیں

سعودی عرب ،کر ریس مقابلوں میں اسرائیلی وفد شریک

جدہ: ڈاکار ریلی میں شرکت کے لیے سعودی عرب آنے والا اسرائیلی وفد فتح کا نشان بنا رہا ہے جدہ/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں منعقدہونے والے کارریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں اسرائیلی وفد نے شرکت کی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایرل شیرون کے مشیر رہنے والے مزید پڑھیں

فلسطین میں 22 مئی سے مرحلہ وار انتخابات کا اعلان

رام اللہ: صدر محمود عباس انتخابات کے انعقاد سے متعلق حکم نامہ دکھا رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے رواں سال پارلیمانی، صدارتی اور قومی مجلس کے مرحلہ وار انتخابات منعقد کرانے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ صدارتی حکم نامے کے مطابق تینوں انتخابات مرحلہ وار مزید پڑھیں