مسلمانوں کو تعلیم سے دور رکھنا بھارت کی سرکاری پالیسی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ بھارت میں جس طرح مذہبی اور نظریاتی جنگ شروع ہوئی ہے، اس کا مقابلہ کسی ہتھیار یا ٹیکنالوجی سے نہیں کیا جا سکتا، بلکہ اس جنگ میں کامیابی کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین ووہان پہنچ گئے

ووہان (چین): تحقیقات کے لیے آنے والے عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین ہوائی اڈے سے باہر آ رہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم چین کے شہر ووہان پہنچ گئی۔ چینی ذرائع ابلاغ نے ٹیم کے ووہان پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔ چند روز مزید پڑھیں

بیت المقدس میں 530 مکانات کی اسرائیلی منظوری

فلسطین: وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اسرائیل کے زیرقبضہ تاریخی شہر ناصرہ آمد پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو قابض پولیس تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے‘ غزہ پر گولہ باری سے مزاحمت کاروں کی سرحدی چوکی تباہ ہوگئی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے مزید پڑھیں

حوثیوں کو دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ واپس لیا جائے‘ اقوام متحدہ

یمن: حوثیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں شہری پہلے ہی پانی اور خوراک کے لیے دربدر پھر رہے ہیں نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا یمنی باغی حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مارک لوکاک مزید پڑھیں

مالی میں بم دھماکا‘ عالمی امن مشن کے 4 اہل کار ہلاک

مالی: حملے میں زخمی ہونے والے عالمی مشن کے فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے عالمی امن مشن کے 4اہل کار ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مالی کے علاقے بمبارا سے 20کلومیٹر دور اقوام متحدہ کے امن مشن مزید پڑھیں

ماسکو میں سعودی وزیرخارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان پریس کانفرنس کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی،جس میں دونوں عہدے داروں نے تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

خلیج عمان میں ایرانی فوجی مشقوں کے دوران کروز میزائلوں کا استعمال

خلیج عمان: ایرانی فوج مشقوں کے دوران زمین اور سمندر سے میزائلوں کا تجربہ کررہی ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے خلیج عمان میں جاری مشقوں کے دوران کروز میزائلوں کا استعمال کیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بحری مشقوں کے دوران کروز میزائل فائر کیے گئے، جنہوں نے خلیج اور بحر ہند کے شمالی مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شدید دباؤ میں اپنے حامیوں سے پُرامن رہنے کی اپیل

واشنگٹن: بلوائیوں کو روکنے کے لیے کیپٹل ہل کے باہر پولیس کے لیے ڈھالیں رکھی ہوئی ہیں‘ ارکان کانگریس فوجیوں کو کھانا پیش کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھرمیں بدنامی اور امریکا میں مؤاخذے کی تحریک سے بوکھلا کر صدر ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے تشدد سے گریز اور پرامن رہنے کی اپیل کردی۔ مزید پڑھیں

بھارت کلبھوشن کیس کی پیروی چاہتا ہے یا نہیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو وکیل فراہم کرنے کے معاملے پر کہا ہے کہ بھارت سے حکومتی سطح پر پوچھا جائے کہ وہ کلبھوشن کیس کی پیروی چاہتا ہے یا نہیں؟ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کیس کی مزید پڑھیں

طالبہ کو ہراساں کرنے پر بی جے پی رہنما کی پٹائی

کالج کی ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قانون ساز اسمبلی کے سابق رُکن کو متاثرہ کے اہل خانہ اور مقامی رہائشیوں نے خوب مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے کی ایک ویڈیو میں سابق قانون ساز اسمبلی مزید پڑھیں