مسلمان ہونے کی درخواست جلد نمٹائی جائے شہری عدالت پہنچ گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندو شہری نے اسلام قبول کرنے کی راہ میں حائل قانونی پیچیدگیوں سے تنگ آکر عدالت سے رجوع کرلیا۔ گجرات ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخوات میں 32 سالہ جگنیش پٹیل نے موقف اختیار کیا کہ انہیں تبدیلی مذہب سے متعلق ان کی درخواست کو یک سال گزر مزید پڑھیں

امریکا بھر میں حملوں کا خطرہ‘ واشنگٹن چھاؤنی میں تبدیل

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی عمارت کے اندر اور باہر بڑی تعداد میں سیکورٹی اہل کارتعینات ہیں‘ نومنتخب صدر جوبائیڈن امدادی پیکیج کا اعلان کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔ وفاقی تفتیشی مزید پڑھیں

برازیل: آکسیجن کی شدید قلت‘ کورونا مریض مرنے لگے

برازیلیا: آکسیجن کی شدید قلت کے بعد مریض کو دوسرے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے‘ ہلاک ہونے والوں کی تدفین کے موقع پر اہل خانہ رو رہے ہیں برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی ریاست ایمیزوناس کو آکسیجن کی شدت کمی کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے اسپتالوں میں موجود کورونا وائرس کے مریض مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں قیامت خیز زلزلہ 70 ہلاک عمارتیں منہدم

جکارتا: انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے بعد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنی ہوئی ہیں‘ اسپتالوں میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے، ریسکیو اہل کار پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے مزید پڑھیں

بنگلادیش ،روہنگیا کیمپ میں خوفناک آتشزدگی ہزاروں مہاجر دربدر

ڈھاکا: کاکسس بازار میں روہنگیا کیمپ میں آتش زدگی کے بعد متاثرین کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں‘ چھوٹے بچے ملبے سے سامان تلاش کررہے ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے ہزاروں مہاجرین دربدر ہوگئے۔ پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ آر مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں فوجی پریڈ جوہری ہتھیاروں کی نمائش

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں فوجی پریڈ کے موقع پر عسکری گاڑیاں جوہری میزائلوں کی نمایش کررہی ہیں‘ ملکی رہنما کم جونگ اُن خوشی کا اظہار کررہے ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے فوجی پریڈ کے موقع پر جوہری ہتھیاروں کی نمایش کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں منعقد پریڈ مزید پڑھیں

پاکستان نے ترکش ایئرلائن پر جرمانہ عائد کردیا

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر دوبارہ جرمانہ عائد کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن نے پاکستان آنے والی ترکی کی ایک پرواز پر کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث دوسری مرتبہ جرمانہ عائد مزید پڑھیں

ترکی کے صدر طیب اردوان کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان کو کورونا وائرس کی ویکسین لگا دی گئی۔ ترک اخبار کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں طیب اردوان نے کہا کہ انہوں نے بخیریت ویکسین لگوا لی ہے۔ اس موقعے پر صدر طیب مزید پڑھیں

ایران کی 3 شخصیات اور 2 اداروں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن ؍ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیرملکی اثاثہ کنٹرول نے ایرانی رہبر اعلیٰ خامنہ ای کی براہِ راست نگرانی میں 3 شخصیات، 2 اداروں کے علاوہ ذیلی تنظیموں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق محکمہ خزانہ نے 3 اہم شخصیات کے علاوہ ’’تعمیل امام خمینی مزید پڑھیں

برطانیہ اسکرٹ پہننے سے انکار پر مسلمان طالبہ کو اخراج کی دھمکی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں اسکرٹ پہننے سے انکار پر اسکول انتظامیہ نے ایک مسلمان طالبہ کے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے ایک اسکول میں زیر تعلیم 12 سالہ سہام حمود نامی طالبہ نے اسکول یونیفارم کو مختصر اور خلاف شریعت قرار دیتے مزید پڑھیں