کابل( آن لائن )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عدالت عظمیٰ کی 2خواتین جج ہلاک ہوگئیں۔ رپورٹ میں عدالت کے ترجمان احمد فہیم قویم کے حوالے سے بتایا کہ ججز پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ عدالت کی گاڑی میں اپنے دفتر آرہی تھیں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین نے کئی ممالک سے پروازیں معطل کردیں، بھارت میں ویکسین سے پیچیدگیاں
بیجنگ/ نیویارک/ نئی دہلی/ ماسکو/ انقرہ/ جنیوا/ اوسلو (خبر ایجنسیاں) چین نے کئی ممالک سے پروازیں معطل کردیں‘ بھارت میں ویکسین لگوانے والے افراد میں پیچیدگیاں سامنے آئی ہیں‘ ناروے میں ویکسین لگوانے والے23 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے)، ائر چائینہ، ترکش ائرلائنز، مصر کی مزید پڑھیں
بھارتی کسانوں کاایک لاکھ ٹریکٹروں کیساتھ دہلی جانے کا اعلان
نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کے لیے تیار ہیں، مظاہرین نے نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر صرف ہریانہ سے 1لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق بھارت میں کسانوں کی ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دہلی پہنچنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی مزید پڑھیں
ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کر دیے
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام پر ’ملالہ ایجوکیشن ایکٹ‘ پر دستخط کر دیے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے یہ بل گزشتہ سال مارچ میں ہی منظور کرلیا تھا تاہم رواں ماہ کے اوائل میں اسے سینیٹ سے بھی منظوری مل گئی تھی۔ بعدازاں مزید پڑھیں
جوبائیڈن کی حلف برداری، واشنگٹن میں غیراعلانیہ کرفیو، امریکا بھر میں پرتشدد مظاہروں کا الرٹ
واشنگٹن( آن لائن ) امریکا میں نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری سے قبل تمام 50 ریاستوں کے علاوہ وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہفتہ وار چھٹیوں کے دوران ممکنہ مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیشنل گارڈ کے مزید فوجی دستوں کو فوراً واشنگٹن ڈی سی بھیجا گیا ہے مزید پڑھیں
کیپٹل ہل کے قریب مسلح شخص گرفتار
واشنگٹن میں پولیس نے کیپٹل ہل کے قریب چیک پوسٹ سے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں پولیس نے کیپٹل ہل کے قریب چیک پوسٹ سے مسلح شخص کو جعلی اجازت نامے کے ساتھ گرفتار کیا ہے، پولیس کے مطابق گرفتار شخص سے پستول،500 سے زائد راوَنڈز اور میگزین مزید پڑھیں
بیجنگ: آئس کریم میں کورونا وائرس کی تصدیق
بیجنگ: چین سے پوری دنیا میں پھیل کر عالمی وبا کی صورت اختیار کرنے والے وائرس کی اب آئسکریم میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ چین میں فوڈ کمپنی کی آئس کریم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد حکام نے ہزاروں مصنوعات کو ضبط کرلیا ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق شمالی مزید پڑھیں
جوبائیڈن کے پہلے دس دن کا شیڈیول جاری
امریکی نومنتخب صدرجوبائیڈن نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد پہلے 10 دن کا شیڈیول جاری کردیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے پہلے دس روز کا شیڈیول جاری کردیا ہے، جوبائیڈن کے چیف آف اسٹاف ران کلین نے میمو جاری کیا. یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی امریکیوں سے پرامن رہنے کی مزید پڑھیں
برطانیہ میں لاکھوں مجرمان کا ریکارڈ غائب
لندن: برطانوی نیشنل ڈیٹا بیس سے لاکھوں مجرمان کا ریکارڈ غائب ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ پولیس نے بتایا کہ ملک بھر سے کم وبیش چار لاکھ مجرمان کا ریکارڈ نیشنل ڈیٹا بیس سے خارج ہوا ہے، یہ سنگین غلطی ممکنہ طور پر کام کے دوران کسی غلط کوڈ کے باعث سرزد ہوئی، مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاج جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
یروشلم: یروشلم میں سینکڑوں شہریوں نے سخت سردی کے باوجود اتوار کی صبح تک اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ احتجاج یروشلم میں نیتن یاہو کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اپنے خلاف مزید پڑھیں