متحدہ عرب امارات نے اپنی دوست ریاست اسرائیل کے ساتھ ویزا فری معاہدہ رواں سال کے جون کے آخر تک معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق یو اے ای کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیلی شہریوں کے ویزا فری داخلے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 8افراد ہلاک
بغلان(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے افغان صوبے بغلان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 8 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات صوبے بغلان میں طالبان کے سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ آرمی کی 2 گاڑیاں اور چیک پوسٹ بھی مکمل مزید پڑھیں
پاکستان سے سیاسی اور دفاعی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں، ترکی
انقرہ (صباح نیوز) ترک وزیر خارجہ میولت چاؤش اوغلو نے 21 ویں صدی کو ایشیا کی صدی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیاسی اور دفاعی تعلقات روز بروز مضبوط ہو رہے ہیں، 100 سے زائد ترکش کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔ ترکی کے فارن اکنامک ریلیشنز بورڈ سے خطاب مزید پڑھیں
پلواما حملے کا بھانڈا پھوٹنے پر بھارت میں تہلکہ، تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی ‘اسلام آباد(آن لائن+اے پی پی) پلواما حملے کا بھانڈا پھوٹنے پر بھارت میں تہلکہ مچ گیا ہے،بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ مچ گیا ہے اور اسے چیٹ گیٹ کا نام دیا گیا ہے۔کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ارنب گوسوامی معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے مزید پڑھیں
کیپٹل ہل میں تعینات 25 ہزار فوجیوں کی جانچ کا حکم
واشنگٹن: جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر ممکنہ ہنگاموں کو روکنے کے لیے نیشنل گارڈز کی آمد جاری ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے ایف بی آئی کو کیپٹل ہل میں تعینات 25ہزار نیشنل گارڈز کی جانچ کا حکم دے دیا۔ وزارت دفاع کو خدشہ ہے کہ جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری مزید پڑھیں
روسی اپوزیشن رہنما ناولنی کی اپنے حامیوں سے سڑکوں پر آنے کی ہدایت
ماسکو: روسی پولیس حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناولنی کو حراست میں لے رہی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناولنی نے گرفتاری کے بعد اپنے حامیوں کو سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت دے دی۔ کریملن اور صدر پیوٹن کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ناولنی اتوار کو جرمنی سے ماسکو مزید پڑھیں
تونس : سرکاری عمارتیں فوج کے سپرد ، گرفتاریاں 604 سے متجاوز
تیونس: مظاہرین نے آگ لگاکر سڑکیں بند کررکھی ہیں‘ پولیس اور نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں تیونس شہر (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے دارالحکومت اور دیگر شہروں میں مسلسل دوسری رات پُرتشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد سرکاری عمارتیں فوج کے حوالے کردی گئی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2 روز تک جاری رہنے مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بم باری‘ جنوبی علاقے لرز اٹھے‘ قابض فوج کی دراندازی
غزہ: فلسطینی شہری اسرائیلی بم باری سے تباہ ہونے والا درخت اور چھپر ہٹا رہا ہے غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بم باری کردی، جس سے جنوبی علاقے لرز اٹھے۔ ذرائع ابلا کے مطابق صہیونی فوج اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ غزہ کے قریب اسرائیلی شہر مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا پارلیمانی اجلاس سربراہ کم جونگ اُن غیر حاضر
سیئول: عدالت کے باہر سام سنگ کے وائس چیئرمین لی جے یونگ سے صحافی سوالات کررہے ہیں پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا ئی رہنما کم جونگ ان اعلیٰ ترین قانون ساز ادارے کے اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومتی عہدے داروں نے نئی 5 سالہ حکمت عملی کے نفاذ کے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کا کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم پر خدشات کا اظہار
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم کو دنیا کی اخلاقی ناکامی قرار دے دیا. تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم پر ایک بار پھر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی غیرمساوی تقسیم دنیا مزید پڑھیں