بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں معاون پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ جموں و کشمیر کی سرحد کے قریب لکھن پور میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹس موجود مزید پڑھیں

نئی دہلی کا میٹرو اسٹیشن پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

نئی دلی (آن لائن) بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ دلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان بائیکس پر آئے اور نعرے لگا کر چلے گئے جس کے مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 21لاکھ 30ہزار سے متجاوز

نیویارک/نئی دہلی (صباح نیوز)کورونا کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2130293ہو گئیں ،مصدقہ کیسز9کروڑ93لاکھ22ہزار سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں 427635، کیسز2کروڑ55لاکھ 66ہزار ہو گئے ۔بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر جہاں ہلاکتیں 153376 ، کیسز1کروڑ 6 لاکھ 55 ہزار مزید پڑھیں

افغانستان چیک پوسٹ اور بینک کی گاڑی پر حملہ ،9 ہلاک

کابل( آن لائن ) افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان جنگجو ئوں نے دھاوا بول جس کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ قومی بینک کی گاڑی پر حملے میں 3 افراد مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات کی فوجی چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

افغانستان، چیک پوسٹ اور بینک کی گاڑی پر حملہ، 9ہلاک

کابل( آن لائن ) افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان جنگجو ئوں نے دھاوا بول جس کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جبکہ قومی بینک کی گاڑی پر حملے میں 3 افراد مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات کی فوجی چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

نائیجیریا: ترکی کے بحری جہاز پر قذاقوں کا حملہ، عملہ یرغمال

انقرہ: مغربی افریقی ساحل پر بحری قزاقوں نے ترکی کے بحری جہاز پر حملہ کرکے اس پر موجود عملے کو یرغمال بنا لیا ہے جبکہ ان میں سے ایک کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کا بحری کارگو جہاز نائیجریا کی بندرگاہ لاگوس سے جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن مزید پڑھیں

یو اے ای نے تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دیدی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ خلیجی اخبار کے مطابق تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے کی منظوری وزیراعظم یو اے ای شیخ محمد بن راشد  المکتوم کی زیر صدارت ہونے والے اماراتی کابینہ کے اجلاس میں دی مزید پڑھیں

فرانس میں زیر زمین ٹرین میں شہریوں کے بات چیت کرنے پر پابندی  کی سفارش

پیرس: فرانس کی نیشنل اکیڈمی آف میڈیسن کے طبی ماہرین نے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں سفر کرنے والے شہریوں کے بات چیت کرنے پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی نیشنل اکیڈمی آف میڈیسن کی جانب سے جاری ہونے والے سفارشی بیان مزید پڑھیں

پاکستان اورترکی ایک جیسے چیلنجز سے نبرد آزماہیں، طیب اردوان

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان پاک ترک اشتراک سے تیار کیے جانے والے ملجم کا ویلڈنگ کرکے کام کا آغاز کررہے ہیں استنبول(صباح نیوز)پاکستان اور ترکی ایک جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں۔ان خیالات کا اظہار ترک صدررجب طیب اردوان نے استنبول کی نیول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کا بحرین اور یو اے ای کا دورہ شیڈول

یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو فروری میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کریں گے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو اگلے مہینے متحدہ عرب امارات اور بحرین کا پہلا دورہ کرنے والے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ تین دنوں پر محیط ہوگا جس میں وہ ابوظبی کے ولی وعھد مزید پڑھیں