امریکہ کے مشہور باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن دائرہ اسلام میں داخل

سابق امریکی باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان خود انسٹاگرام پر کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا اعلان سوشل میڈیا کے پلیٹ ٖفارم انسٹاگرام پر کیا اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

عراقی انتخابات: سنی اکثریت صوبوں پر سیاسی جماعتوں کا دباؤ

شیعہ عراقی رہنما مقتدا الصدر نے کہا ہے کہ عراق میں کچھ “جماعتیں” انتخابی مفاد کے حصول کے لئے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے سنی اکثریت صوبوں پر “دباؤ” ڈال رہی ہیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق الصدر نے ٹویٹر پر انتباہ کیا ہے کہ سنی صوبے دہشت گردی سے سب سے مزید پڑھیں

ایران حملے کا جواب دینے سے دریغ نہیں کرے گا، ایرانی سفارتکار

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر ماجد تخت راونچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی حملے کے خلاف اپنا دفاع کرنے میں دریغ نہیں کرے گی اور اس کی قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی سفارت کار نے مزید پڑھیں

کورونا: ترکی میں تعلیمی ادارے 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ

استنبول: ترکی میں فیس ٹو فیس تعلیمی سرگرمیاں 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسری لہر کے بعد ترکی میں 20 نومبر سے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کر دیے گئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق  ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق کا کہناتھا کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو مزید پڑھیں

مصر: گرفتار شدہ سماجی کارکنان کی رہائی کیلئے ایمنسیٹی کی آن لائن مہم

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گذشتہ روز ایک آن لائن مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مصر میں گرفتار شدہ سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جانا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مہم میں مصر میں 25 جنوری کے انقلاب کی 10 ویں سالگرہ منائی مزید پڑھیں

سنگاپور: کرائسٹ چرچ طرز مسجد پر حملہ کرنے والا بھارتی گرفتار

سنگاپور میں مساجد پر حملے کرکے اسے لائیو دکھانے کی منصوبہ بندی کرنے والے کمسن بھارتی نژاد لڑکےکو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کا تعلق کرسچن کمیونٹی سے ہےاور اسے سکیورٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سنگاپور کے سخت قانون انٹرنیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت ایک مزید پڑھیں

سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

سری نگر: سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر پاکستانی پرچم لگایا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا، پاکستانی پرچم سری نگر کی جامع مسجد کے دروازے پر لگایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ وادی میں بھارتی مزید پڑھیں

تیونس میں جھڑپیں جاری، ایک شخص ہلاک، کشیدگی میں اضافہ

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا،جس کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہیکل راشدی مظاہرے کے دوران آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔ موت کی اطلاع ملنے پر مظاہرین مزید مشتعل مزید پڑھیں

یہود کے فلسطینیوں پر حملے، صہیونی فوج کے چھاپے، کئی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی حکام کی شہ ملنے پر یہود آبادکاروں نے نہتے فلسطینیوں پر حملوں میں اضافہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ روز انتہا پسند آبادکاروں کے گروہ نے بیت لحم کے مشرق میں کیسان گاؤں میں فلسطینی چرواہوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

بھارت کا یوم آزادی، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سری نگر: مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریت کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر مزید پڑھیں