میڈرڈ (آن لائن) اسپین کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ زبان پر دھبے، چھالے اور سوجن بھی کورونا کی وجہ سے ہوسکتے ہیں‘ ان علامات کو انہوںنے مجموعی طور پر ’کووِڈ زبان‘ کا نام دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی ظاہری علامات جاننے کے لیے ماہرین نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدر نے صحت پروگرام میں توسیع کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریک صدر جو بائیڈن فوجیوں کو کورونا ویکسین دیے جانے کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے صحت سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کردیے۔حکم نامے کے تحت اوباما کیئر کے نام ے معروف افورڈ ایبل کیئر ہیلتھ کے تحت انشورنس میں اندراج کی مدت مزید پڑھیں
کیوبا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ 5 افراد ہلاک
ہوانا: فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد تباہی پھیلی ہوئی ہے، امدادی ٹیمیں شواہد جمع کررہی ہیں ہوانا (انٹرنیشنل ڈیسک) کیوبا کے مشرقی شہر ہولگوین میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کیوبا کے مقامی عسکری ذرائع نے تصدیق مزید پڑھیں
مودی سرکار کیخلاف کسانوں کی ملک گیر بھوک ہڑتال
نئی دہلی: کسان تنظیموں کے رہنما پریس کانفرنس کے دوران ملک گیر بھوک ہڑتال کا اعلان کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے خلاف کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں روز بہ روز شدت آتی جا رہی ہے۔ ہفتے کے روز ریاست ہریانہ سے سیکڑوں کی تعداد میں کسانوں مزید پڑھیں
اسرائیل کو حالیہ معاہدوں میں امریکی سر پرستی چھننے کا خوف
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے باب حطہ کو سیل کررکھا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) صہیونی حکومت کو نئی امریکی انتظامیہ کے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان حالیہ معاہدوں سے الگ ہونے کا خوف لاحق ہوگیا ہے۔ اسرائیل اخبار معاریو کے مطابق اسرائیل کو خدشہ ہے کہ موجودہ مزید پڑھیں
بھارتی کسانوں کا دھرنا ختم کرنے کیلیے ریاستی دہشت گردی جاری
نیودہلی: بھارتی کسانوں کا اپنے مطالبات کے حق کے لیے احتجاج 67ویں روز بھی جاری ہے، جس کو ختم کرنے کے لیے بھارت کی ریاستی سرکارامریکی شہری جارج فلائیڈ کے جیسے تشدد پر اترآئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں مودی سرکار نےنئے زرعی قوانین قائم کیے ہیں ، جسے بھارتی کسانوں نے مزید پڑھیں
سعودی عرب جانے والی پروازوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن کے شعبہ فلائٹ سروسزکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہےجس کے مطابق سعودی عرب کے لیے روانہ ہونے والی پروازوں کا عملہ مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن مزید پڑھیں
اردوان نے محمد مرسی کی ہمیشہ بھر پور حمایت کی‘ سابق تیونسی صدر
تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے سابق صدر منصف مرزوقی نے کہا ہے کہ تُرک صدر رجب طیب اردوان نے مصر میں عوام کی حمایت سے منتخب ہونے والے صدر محمد مرسی کی بھرپور حمایت کی تھی۔ مرسی ڈیموکریسی اوقاف نے انقلاب مصر کو 10برس گزرنے پر وڈیو کانفرس کا انعقاد کیا۔ پروگرام سے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کو امریکا چین تعلقات بحال ہونے کی امید
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیریس نے جوبائیڈن انتظامیہ آنے کے بعد امریکا چین تعلقات کے بحال ہونے کی اُمید کا اظہار کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انتونیو گوتیریس نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے دور میں امریکا چین اختلاف شدت اختیار کر گئے مزید پڑھیں
بحرین اور اسرائیل کا ویزا فری سروس دینے پر اتفاق
منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل اور خلیجی ممالک کے درمیان نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے بحرین نے قابض ریاست کو ایک نئی سہولت پیش کرتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزا کے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینی شہریوں کو ویزا فری سہولت دینے مزید پڑھیں