ٹرمپ کے اقتدار سے رخصت ہوتے ہی چین نے ٹرمپ انتظامیہ کے دو درجن سے زائد ارکان پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے ٹرمپ انتظامیہ کے کُل 28 ارکان پر پابندیاں عائد کردیں۔ ارکان پر چین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلہ بند کر دیا گیا۔ چینی وزارت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام: بارش نے پناہ گزینوں کی مشکلات بڑھا دیں
بحیرۂ عمان: ایرانی فوج کی بری مشقوں کے دوران چھاتابردار اہل کار پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں خانہ جنگی کے باعث بے گھر شہریوں کی مشکلات میں اضافہ جاری ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر اور منگل کے درمیان بارش کے باعث شمال مغربی صوبے ادلب میں تُرک سرحد مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الوداعی خطاب
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ فخر ہے میں دہائیوں میں وہ پہلا صدر ہوں جس نے کوئی نئی جنگیں شروع نہیں کیں۔ ہم امریکی پُرامن اور امن پسند لوگ ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دعا کریں کہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کامیاب مزید پڑھیں
یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت ہی تسلیم کریں گے: نئے امریکی وزیر خارجہ
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے نامزد کردہ وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سفارتخانہ یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) میں ہی رہےگا۔ وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سینیٹ پینل کے سامنے پیش ہوئے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن یروشلم کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے مزید پڑھیں
تقریب حلف برداری: جوبائیڈن اور کملا ہیرس واشنگٹن پہنچ گئے
امریکا کے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔ صدر جوبائیڈن اور نومنتخب نائب صدر کملا ہیرس واشنگٹن پہنچ گئے۔ تقریب حلف برداری پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھت 9 بجے ہوگی۔ جوبائیڈن حلف برداری کے بعد قوم سے خطاب کریں گے۔ نومنتخب صدر مختلف شعبو ں میں اہم اقدامات کا اعلان کریں گے۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:پیپلز کانفرنس کا گپکار الائنس کو الوادع
جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے منگل کو پی اے جی ڈی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کو ایک خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ پیپلز کانفرنس پارٹی اب پی اے جی ڈی کا حصہ نہیں ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق سجاد غنی کی قیادت میں مزید پڑھیں
فلسطین میں انتخابات کی نگرانی عرب پارلیمنٹ کرے گی
سعودی عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل عبد الرحمن العاصمی نے فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی ، صدارتی اور قومی کونسل کے انتخابات کی نگرانی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطین میں ہونے والے پارلیمانی ، صدارتی اور قومی کونسل کے انتخابات منعقد ہونے والے ہیں اور اس کی نگرانی کے حوالے مزید پڑھیں
مصر: عدالت نے مرسی اور اخوان المسلمون کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا
مصر کی ایک عدالت نے مرحوم مرسی اور اخوان المسلمون کے 89 ارکان کے تمام اثاثوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے 89 دیگر ممبروں کے اثاثے ضبط کرنے اور انہیں قومی خزانے میں شامل مزید پڑھیں
کراچی 2002 دھماکہ: سابق فرانسیسی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج
91 سالہ سابق فرانسیسی صدر ایڈورڈ بلاڈور مالی کرپشن کرنے والے فرانسیسی سیاست دانوں کی ایک طویل فہرست میں شامل ہوچکے ہیں۔ سابق وزیر اعظم پر عدالت برائے جمہوریہ کے ذریعہ مقدمہ چلایا جائے گا جو خصوصی ٹریبونل وزارتی بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کے لئے وقف ہے۔ بلاڈور کے علاوہ اُن کے دورِ حکومت مزید پڑھیں
تیونس میں مہنگائی، بے روزگاری کیخلاف عوام سڑکوں پر آگئی، پولیس سے جھڑپیں
تیونس: تیونس میں مظاہرین نے ملک میں بڑھتے ہوئے معاشرتی اور معاشی بحران کے خلاف مسلسل چوتھے روز بھی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں کو بند کردیا، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق تیونس میں مظاہرین نے ملک میں بڑھتے ہوئے معاشرتی اور معاشی بحران کے خلاف مسلسل چوتھے روز بھی مزید پڑھیں