تعلقات کی بحالی‘ مصر اور قطر میں قربتیں بڑھنے لگیں

دوحہ/ ریاض: سعودی پرواز کے مسافروں کا استقبال کیا جارہا ہے‘ 3برس بعد قطر سے رشتے داروں کی آمد پر شہری جذباتی نظرآ رہے ہیں قاہرہ ؍ دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی شہر العلا میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق قطر ائر لائن کو مصر آنے کی اجازت دینے کا مزید پڑھیں

واشنگٹن ،ہنگاموں سے بچنے کیلئے ہنگامی حالت نافذ

واشنگٹن: جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے دوران ممکنہ ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لیے حفاظتی جنگلہ نصب کردیا گیا ہے‘ کیپٹل ہل کے باہر فوج تعینات ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگل کے مزید پڑھیں

روس ترکی ریلوے لائن منصوبے میں اہم پیشرفت

ماسکو: روس، آذربائیجان اور آرمینیا کے سربراہ اقتصادی راہداری پر مذاکرات کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس سے ترکی کے درمیان ریلوے لائن کے مجوزہ منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق روس، آذربائیجان اور آرمینیا نے نگورنوکاراباخ میں اقتصادی راہداری قائم کرنے اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو فروغ مزید پڑھیں

بھارتی عدالت عظمیٰ نے زرعی قوانین پر عمل رکوادیا

بھارت: امرتسر سے ٹریکٹر ٹرالیاں دہلی کے لیے روانہ ہو رہی ہیں‘ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹیکت صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے مودی سرکار کی جانب سے زراعت کے شعبے میں متعارف کرائے گئے اصلاحاتی قوانین پر تاحکم ثانی عمل مزید پڑھیں

یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا

ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام کے بعد یوٹیوب نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل کچھ روز کے لیے معطل کردیا۔ یوٹیوب نے اپنے بیان میں بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹیوب چینل پر نیا مزید پڑھیں

پہلا کشمیری نوجوان جنہوں نے کوفی عنان اسکالرشپ حاصل کی

کشمیری نوجوان مرزا صائب بیگ، نے کوفی عنان اسکالرشپ اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے بلیواٹنک اسکول آف گورنمنٹ میں عوامی پالیسی کے مطالعہ کے لئے ویڈن فیلڈ ہاف مین اسکالرشپ حاصل کی ہے۔ مرزا صائب بیگ پہلے کشمیری نوجوان ہیں جنہوں نے کوفی عنان اسکالر شپ حاصل کی ہے۔  پیشہ سے ایک وکیل مرزاصائب بیگ مزید پڑھیں

برطانیہ: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد30لاکھ72ہزار ہوگئی

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد30 لاکھ72 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ملک میں اب تک مہلک وائرس سے81 ہزارسے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 3072349 تک پہنچ گئی ہے جبکہ برطانیہ میں اس جان لیوا مزید پڑھیں

جرمن چانسلر انجیلا میرکل ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں آگئیں

برلن:جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے کا تعین آن لائن پلیٹ فارمز کے سربراہوں کو نہیں کرنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اینجلا میرکل نے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تجارتی جنگ شروع

سعودی عرب نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو اپنے ہیڈ آفسز دبئی سے ریاض منتقل کرنے کے لئے پُرکشش مراعات کی پیشکش کردی،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان “پروگرام ہیڈ کوارٹر” کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ویژن 2030 کے تحت مزید پڑھیں

یورپی پولیس مہاجرین کو واپس دھکیلنے میں مصروف

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی یورپ پہنچنے والے مہاجرین نے الزام لگایا ہے کہ یورپی سرحدی پولیس فرونٹیکس انہیں واپس دھکیلنے میں مصروف ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تارکین وطن کا کہنا ہے کہ یورپی سرحدی پولیس بلقان علاقے میں مہاجرین کو بچانے یا پناہ دینے کے بجائے انہیں خطرات کی راہ میں واپس بھیج رہی مزید پڑھیں