کیلیفورنیا: معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر شدید تنقید کے بعد سربراہ ول کیتھ کارٹ نے وضاحت پیش کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے اپنے پیغام میں کہناہےکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی ویکسین پر انڈونیشیائی علما کونسل کا فتویٰ متوقع
انڈونیشیا کی اعلی ترین مسلم علما کونسل چینی ویکسین لگانے کے پروگرام شروع ہونے سے قبل ویکسین کے حلال ہونے سے متعلق فتویٰ جاری کرے گی۔ دنیا کا مسلم اکثریتی کا سب سے بڑا ملک انڈونیشیا نے چین سے سینوواک بائیوٹیک کی 30 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں وصول کی ہیں جسے شہریوں کو پلانے مزید پڑھیں
بھارت: 8 ریاستوں میں برڈ فلو وائرس کی تصدیق ہوگئی
بھارت کی 8 ریاستوں اترپردیش، دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق ہوگئی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق بھارت کے مویشیوں کی افزائش و حفاظت کے محکمہ نے ریاستوں کو وائرس سے بچاؤ کے لئے ضروری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ریاست ہریانہ کے دو مزید پڑھیں
ترکی نے واٹس ایپ کے نئے ڈیٹا شیئرنگ رولز کو معطل کردیا
استنبول: ترکی نے پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ ’واٹس ایپ‘ کی نئے ڈیٹا شیئرنگ رولز کو معطل کردیا ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق جانب سے پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد دنیا بھر میں صارفین تشویش کا شکار ہیں، اسی تناظر میں ترکی نے واٹس ایپ اور اس ہی کی پیرنٹ کمپنی مزید پڑھیں
ترک کمپنی نےمتبادل میسیجنگ ایپ بناکر تہلکہ مچادیا
انقرہ: واٹس ایپ کی پالیسی میں تبدیلی کے بعد ترک کمپنی نے اپنی مسیجنگ ایپ بنا کر تہلکہ مچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی پالیسی میں تبدیلی کے بعد صارفین تحفظات کا شکار ہیں ، ایسے میں ترکی میں سب سے بڑی موبائیل کمپنی ترک سیل نےپیغام رسانی کے لیے مزید پڑھیں
سعودی عرب اور قطر کے درمیان آج سے فضائی رابطے بحال
3 برسوں سے عائد پابندی کے بعد سعودی عرب اور قطر کے درمیان آج سے فضائی رابطے بحال ہوجائیں گے. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے درمیان آج سے فضائی رابطے بحال ہونے کے بعد قطر کی جانب سے ریاض، دمام اور جدہ کے لیے آج سے پروازیں شروع ہوں گی مزید پڑھیں
اسپین میں شدید برف باری سے نظام زندگی درہم برہم
میڈرڈ: ریکارڈ برف باری کے بعد شہری سڑکوں ہی پر اسکیئنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپین میں برفانی طوفان آنے سے نظام زندگی شدید متاثر ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جمعہ کی شب سے جاری شدید برف باری کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقے برف سے ڈھک گئے مزید پڑھیں
شاہ سلمان کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے ریاض ؍ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کو نیوم شہر میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے۔ وزیر صحت ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کا کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کو ان کی مزید پڑھیں
بھارت کا لداخ میں چینی فوجی کو حراست میں لینے کا دعویٰ
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)پار کرنے والے چینی فوجی کوحراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ سال جون میں لداخ کی وادی گلوان میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی مارے جانے کے بعد سے بھارت کی جانب سے کسی چینی فوجی مزید پڑھیں
انڈونیشیا کامسافر طیارہ تباہ‘56افراد کی ہلاکت کا خدشہ
اسلام آباد/جکارتا (آن لائن/ آن لائن ) انڈونیشیا کا مسافر طیارہ سمندرمیں گر کرتباہ ہوگیا‘ چھ رکنی عملے سمیت 56افراد سوار تھے، نیوی کے جہاز طیارے کی کریشنگ کی جگہ پر روانہ کر دیے گئے۔ اس سے قبل بوئنگ737طیارے کے جکارتا سے اُران بھرنے کے چارمنٹ بعد لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔ رپورٹس مزید پڑھیں