سرکاری ٹوئٹراکاونٹ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان جاری کرنے پر ٹوئٹر نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ ساتح مستقل طور پر اکائونٹ بند کردیا۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر اور تشدد کو بھڑکانے کے مزید خدشہ کے باعث اکاونٹ بند کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
“برطانیہ میں ڈیڑھ ملین افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی”
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ڈیڑھ ملین کے قریب افراد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے بعد صورتحال کافی سنگین ہے اس لیے ایسے لوگوں کی باتوں پر کان نہ دھریں مزید پڑھیں
ٹرمپ کی اشتعال انگیزی سے جمہوریت پر حملہ ہوا، جوبائیڈن
امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی اشتعال انگیزی کے باعث امریکی جمہوریت پر حملہ ہوا۔ امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ حملہ امریکی جمہوریت پر ہوا ہے اور یہ امریکہ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، امریکی صدر قانون سے بالاتر نہیں، اگرسیاہ فاموں نے دھاوا بولا مزید پڑھیں
امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ریکارڈ اموات
امریکا میں کورونا کی صورتحال سنگین ہوگئی، پہلی بار کورونا سے ایک روز میں چار ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا سے ایک روز میں اموات کا نیاریکارڈ بن گیا،24گھنٹوں میں کوروناسے اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ برطانیہ نے بیرون ملک مزید پڑھیں
ایران کا امریکی اور برطانوی ویکسین لینے سے انکار، پابندی لگادی
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ سے کورونا ویکسین لینے سے انکار کرتے ہوئے اس پر پابندی لگادی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا ویکسین قابل اعتماد نہیں ہیں مزید پڑھیں
عراقی عدالت نے ٹرمپ کے وارنٹ جاری کردیے
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز عراقی عدالت نے ایرانی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے۔ یہ وارنٹ اقدام قتل کے الزام کے تحت جاری کیے گئے۔ مزید پڑھیں
افغانستان میں حملے‘ سیکورٹی اہلکاروں سمیت11ہلاک
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک، خبر ایجنسیاں) افغانستان میں حملے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 17 افراد ہلاک۔ متعدد زخمی۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبے قندوز میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز میں طالبان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کو معزول کرنے کی تجویز پیش کردی گئی
(تجزیہ : مسعود ابدالی )مریکی دارالحکومت 1814 میں بڑی تباہی کا ہدف بناتھا جب میجر جنرل رابرٹ راس (Robert Ross) کی قیادت میں برطانوی فوج نے شہرکی اینٹ سے اینٹ بجادی، امریکی صدر جیمز میڈیسن اپنے رفقا کے ہمراہ وہاں سے پہلے ہی فرار ہوچکے تھے۔ فرنگی افواج نے امریکی ایوان صدر اور دوسری سرکاری مزید پڑھیں
کیپٹل ہل پر بلووں سے ٹرمپ کا کردار مزید داغ دار
واشنگٹن: امریکی کانگریس کی عمارت پر قبضہ کرنے والے ٹرمپ کے حامی اپنی تصویریں اتارنے کے ساتھ سامان بھی چوری کرکے لے جارہے ہیں امریکا میں ریبلکن پارٹی کے حامیوں کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر دھاوے نے ’’سابق صدر‘‘ ٹرمپ کے سیاسی کردار پر بدنما داغ لگادیا۔ نومبر میں ہونے والے انتخابی مزید پڑھیں
چین میں دنیا کا سب سے بڑا آئس فیسٹیول
چین: سیاح اور شہری دنیا کے سب سے بڑے آئس فیسٹیول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر ہاربن میں فلک بوس عمارتوں کا سالانہ آئس فیسٹول شروع ہو گیا۔ سالانہ آئس فیسٹول کی تیاریاں ہفتوں قبل شروع ہوئی تھیں اور اس دوران کارکنوں نے دریائے سونگو کی سطح سے مزید پڑھیں