فرانس: ماحولیاتی تبدیلیوں پر آن لائن کانفرنس کا آغاز

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی ’ون پلینٹ سمٹ‘ کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق درجنوں ممالک کے عہدے دار آن لائن کانفرنس میں حیاتیاتی تنوع اور ماحولیات کے تحفظ کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے بارے میں مذاکرات کریں گے۔ عالمی اجلاس میں مزید پڑھیں

اٹلی: اسپتال کے باہر زمین دھنس گئی‘ خوف کے باعث مریضوں کا انخلا

نیپلز (اٹلی): زمین دھنسنے سے اسپتال کی پارکنگ میں وسیع گڑھا پڑ گیا ہے روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں اسپتال کے باہر زمین دھنس جانے سے گہرا گڑھا پڑ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ اٹلی کے شہر نیپلز میں پیش آیا، جہاں اسپتال کے باہر پارکنگ ایریا کی زمین اچانک بیٹھ گئی۔ 22 ہزار مزید پڑھیں

ڈیوڈ شنکر مغربی صحارا کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی عہدے دار

مغربی صحارا: مراکشی لباس پہننے امریکی عہدے دار متنازع علاقے کا دورہ کررہے ہیں رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے معاون خصوصی برائے مشرق وسطیٰ و شمالی افریقا ڈیوڈ شنکر مغربی صحارا کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی عہدے داربن گئے۔ مراکشی ہم منصب کے ہمراہ رباط میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

انڈونیشیا: تباہ شدہ طیارے کا ملبہ اور لاشیں نکالنے کا کام جاری

انڈونیشیا:حکام سمندر سے برآمد ہونے والی انسانی باقیات اور طیارے کا ملبہ دکھا رہے ہیں‘ بلیک باکس ساحل پر پہنچایا جا رہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں مسافر بردار طیارے کے گرنے کے مقام پر وسیع پیمانے پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جائے حادثہ پر 53 جہازوں کے ذریعے طیارے مزید پڑھیں

ـ200 سے زائد ارکانِ کانگریس ٹرمپ کی معزولی کے حامی

واشنگٹن: اسپیکر ایوان نمایندگان نینسی پلوسی سی بی ایس نیوز کی میزبان کو کانگریس کی عمارت دکھا رہی ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل این بی سی نے اعداد و شمار کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایوان نمایندگان اور سینیٹ کے 200 سے زیادہ ارکان ایسے ہیں جو کیپٹل ہل مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کے باہر کھدائی سے دیواروں کو نقصان

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیل کی تخریبی سرگرمیوں سے حرم کی دیواروں میں دراڑیں پڑ رہی ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کے قریب دیوار براق کے صحن میں کھدائیاں شروع کر رکھی ہیں، جس سے احاطے کے اندر موجود یواروں میں دراڑیں مزید پڑھیں

کانگریس حملہ،شہریوں نے اسلحہ خریداری بڑھادی

یوٹاہ: شخصی ہتھیاروں کی خریداری کے لیے گن اسٹور کے باہر شہریوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کیپٹل ہل کے واقعے کے بعد اسلحہ کی خریدار میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلحہ کی خریداری میں ریاست یوٹا ہ کے شہری سرفہرست رہے اور وہاں اسلحہ کی مزید پڑھیں

امریکی صدر کو عہدے سے ہٹانے کیلیے قرارداد پیش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لئے ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان میں دو قراردادیں پیش کردیں، جس پر رواں ہفتے ووٹنگ ہوگی. ڈیموکریٹس کی جانب سے ایوان میں پیش کیے جانے والے مسودے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے جان بوجھ کر امریکیوں کو کیپٹل ہل پر حملے کے لیے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین :عالمی ادارہ صحت کا سائنسدانوں کو خراج تحسین

کورونا ویکسین کی تیاری پرعالمی ادارہ صحت نے سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کردیا. عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک سال کی قلیل مدت میں ویکسین کی تیاری پرسائنسدانوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو کروڑوں نہیں اربوں کی تعداد میں ویکسین کی ضرورت ہے. عالمی ادارہ صحت نےغریب مزید پڑھیں

کویت: 600 قیدیوں کی معافی کا اعلان

11 جنوری 2021 کی صبح 9:21 بجے سیکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کویت کے امیر نے 600 قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے القباس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ معاف کردہ 120 قیدیوں کو فروری کے شروع میں رہا کیا جائے گا جبکہ باقی مزید پڑھیں