وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بجلی کے ترسیلی نظام پر حکومت توجہ دے رہی ہے. وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈائون کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے پلانٹس تو بن گئے لیکن ترسیل کا نظام مطابقت نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں آئندہ ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگا
نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے خلاف ویکسینیشن کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع کیا جائے گا۔ امریکا کے بعد کورونا وائرس کی دوسری لہر سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بھارت ہے۔ بھارت میں کورونا ویکسینیشن رواں ماہ 16 جنوری سے شروع کی جائے گی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید پڑھیں
جنرل قاسم: قتل کا بدلہ باقی، اسرائیل جواب کا انتظار کرے، ایرانی سفیر
اسلام آباد:پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی کا کہنا ہے کہ امریکا سے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا ابھی باقی ہے، ایرانی جواب کا انتظار کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل کے ہاتھوں ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قتل کی جامع تحقیقات ہو رہی مزید پڑھیں
ترکی کا امریکا سے تجارت بڑھانے کے لیے شکاگومیں تجارتی مرکز قائم
انقرہ: ترکی نے امریکہ کے کاروباری شہر شکاگو میں ٹریڈ سینٹر قائم کر دیا ہے، جس سے ترک برآمدکنندگان کو ایک نیٹ ورک فراہم کیا جائے گا جہاں وہ اپنی مصنوعات اور برانڈز کی نمائش کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر تجارت روحسار پیکجن کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال مزید پڑھیں
ترکی نے جدید ترین سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
فلوریڈا: اسپیس ایکس کا راکٹ ترکی کا سیٹلائٹ لے کر خلا کے لیے روانہ ہو رہا ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے اپنا جدید ترین سیٹلائٹ ساتواں ’’5 اے‘‘ مقامی وقت کے مطابق صبح سوا 5 بجے امریکی ریاست فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اڈے سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کردیا۔ ترک خبر رساں مزید پڑھیں
سربراہ پاسداران کا زیرزمین میزائل اڈے کا دورہ
ایران: پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی زیر زمین میزائل اڈے کا دورہ کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک زیر زمین میزائل اڈے کا انکشاف ہوا ہے، تاہم اس اہم تنصیب کا محل وقوع نامعلوم ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کئی ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ روابط مزید پڑھیں
بھارت : کسانوں سے مذاکرات کا آٹھواں دور بھی ناکام
نئی دہلی: مودی سرکار اور کسان رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور چل رہا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کسان تنظیموں اور مودی سرکار کے دمیان مذاکرات کا آٹھواں دور فریقین کے اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہنے کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فریقین نے جمعہ مزید پڑھیں
اسرائیل نے مسجد ابراہیمی 10 روز کیلیے بند کردی
الخلیل: قابض صہیونی فوج یہودی آبادکاری کے خلاف ریلی میں شریک بزرگ فلسطینی کو زمین پر گرا کر تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل میں واقع مقدس مقام مسجد ابراہیمی میں 10 روز کے لیے نمازیوں کے داخلے پر پابندی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ گمراہ کن معلومات پھیلانے میں ملوث این جی اوز کیخلاف اقدامات کرے، پاکستان
نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اقوام متحدہ کے ساتھ رکن ریاستوں کے مفادات اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کی مہم میں ملوث این جی اوز کے گروپ کی مزید پڑھیں
مظلوموں کو بلیک میلر کہہ کر زخموں پر نمک پاشی کی گئی، نواز شریف
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کیا اس پتھر دل شخص کو مسلط کرنے والوں کو کوئی ندامت ہے؟ چند جرنیلوں کی بخشش سے وزیر اعظم بننے والا کبھی عوام کا درد محسوس نہیں کر سکتا، مظلوم لوگ اس سنگدل کو مزید پڑھیں