ٹوکیو: ہنگامی حالت کے نفاذ پر وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا کی پریس کانفرنس نشر کی جارہی ہے برلن ؍ لندن ؍ ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید سیکڑوں مریض انتقال کر گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وبائی امراض کی روک تھام کے جرمن ادارے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کسانوں کا ٹریکٹر ٹرالی مارچ نئی دہلی کی جانب گامزن
نئی دہلی: مختلف ریاستوں اور شہروں سے آنے والے ٹریکٹروں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی کسانوں اور مودی سرکار کے درمیان ہونے والے مذاکرات بدستور معطل ہیں جب کہ بی جے پی حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہزاروں کاشتکاروں نے ٹریکٹر مارچ کرتے ہوئے لوگوں کو دہلی دھرنے مزید پڑھیں
اسرائیل سے تعلقات پر سوڈان کیلیے کروڑوں ڈالر کا پیکیج
خرطوم: سوڈانی وزیراعظم عبداللہ حمدوک امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن کا استقبال کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان اور امریکا نے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس سے سوڈان اور اسرائیل کے مابین تعلقات استوار کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔ ساتھ ہی اس معاہدے سے سوڈان ورلڈ بینک سے مزید پڑھیں
برطانیہ جانے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
برطانوی حکومت نے ملک میں داخلے کے لیے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا۔ برطانوی حکام کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق بیرون ملک سے آنے والے برطانوی شہریوں سمیت تمام مسافروں پر ہوگا۔ ٹیسٹ کے بغیر برطانیہ پہنچنے والوں کو فوری طور پر 500 پاؤنڈ جرمانہ ہوگا۔ حکام نے شرائط سے مزید پڑھیں
کیپٹل ہل پرحامیوں کے حملے نے مجھے مایوس کیا، امریکی صدر
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پرحامیوں کے حملے نے مجھے مایوس کیا اورامریکی جمہوریت کو گندا کیا۔ امریکی ٹی وی پرصدرٹرمپ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی بطور صدر نمایندگی زندگی بھر میرے لیے اعزازکی بات رہے گی اور میری تمام توجہ نومنتخب صدر جوبائیڈن انتظامیہ کو مزید پڑھیں
۔2020ء: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 27فلسطینی شہید، ہزار سے زائد بے گھر
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2020ء کے دوران صہیونی فوج نے 27 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک برس کے دوران فلسطینیوں کے 729 مکانات اور دیگر املاک مسمار کی گئیں۔ انسانی حقوق گروپ بتسلیم کے مطابق 2020ء کے دوران مقبوضہ مزید پڑھیں
سعودی نصاب میں اہم تبدیلیاں، یہود مخالف مواد حذف
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت نے اسرائیل سے تعلقات کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے نصاب سے یہود کی شرپسند طبیعت سے متعلق مواد حذف کردیا۔ امپیکٹ سی نامی اسرائیلی ادارے نے اپنے رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ریاض حکومت کے ایما پر نصابی کتب میں سے یہودکے خلاف زیادہ تر مواد ہٹا دیا گیا یا مزید پڑھیں
فوجی انخلا تک طالبان مذاکرات طویل کرنا چاہتے ہیں، افغانستان
کابل/دوحا (خبر ایجنسیاں) افغانستان میں امریکی فوجیوں نے دارالحکومت کابل کے جنوب میں واقع صوبے لوگر میں اپنے بڑے فوجی اڈے کوخالی کر دیا‘ دوسری جانب افغانستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ احمد ضیا سراج نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہمیں یقین ہے کہ طالبان مئی کے مہینے میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا مزید پڑھیں
امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میںری پبلیکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایک میڈیا خصوصی رپورٹ کے مطابق ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن اینڈی بگس نے 117 ویں کانگریس میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ آسیہ اندرابی کا تحفظ یقینی نائے‘ملائیشین مشاورتی کونسل
کوالمپور(صباح نیوز)ملائیشیا کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کے کارکنوں خصوصا آسیہ اندرابی کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے فوری مداخلت کرے۔کونسل کے صدر محمد اعظمی عبدالحنید نے اندرابی کے خلاف بے بنیاد الزامات ختم کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں