جنوبی افریقی ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی

لاہور: نئے سال میں پاکستانی کرکٹ شائقین کے لئے پہلی بڑی خوشخبری آگئی ہے، جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال میں پاکستان دورہ کرنے والی پہلی ٹیم جنوبی افریقہ  ہے اور دو ٹیسٹ اور تین  ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے جنوبی افریقی کرکٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کی افغان معاملے پر آخری بڑی کوشش

سبکدوش ہونےسےپہلےٹرمپ انتظامیہ کی افغان معاملےپرپیشرفت کےلیےآخری بڑی کوشش سامنے آگئی۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان معاملے پر اہم اجلاس  ہوگا جس میں وائٹ ہاؤس کےسینیرمشیرجیرڈکشنراجلاس میں شریک ہوں گےجب کہ امریکی محکمہ خارجہ کےخصوصی مشیربرائن ہک بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ عہدیدار کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کےلیےامریکی مندوب اوی مزید پڑھیں

برازیل: کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد77 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ریوڈی جنیرو: لاطینی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد77 لاکھ33 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد7733746 ہوگئی ہے جبکہ برازیل میں اس وقت کورونا وائرس کے724720 فعال مریض ہیں۔ برازیل کی وزارت مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بعد مصر بھی قطر کے ساتھ تعلقات بحالی کیلے تیار

سعودی عرب کے بعد قطر کے ساتھ تعلقات بحالی کے لیے مصر بھی تیار ہوگیا ہے. عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی قطر کے ساتھ تعلقات بحالی کے بعد مصر بھی قطر کے ساتھ مشروط تعلقات کی بحالی کیلئے تیار ہوگیا ہے. عرب میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ مطالبات کی تکمیل کے مزید پڑھیں

ترکی کا سرحدیں کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم

ترکی نے قطر اور سعودی عرب کے مابین زمینی، فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کردیا۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سرحدیں دوبارہ کھولنا خلیج میں تنازع کےحل کی جانب اہم قدم ہے۔ کویت اور دوسرے بین الاقوامی عناصر کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ ترکی نے کہا مزید پڑھیں

الجیریا: سابق وزیر اعظم کو 7 سال کی سزائے قید

الجیریا کی عدالت نے سابق وزیر اعظم احمد کو قویحییٰ کو بدعنوانی کے الزام میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق دارالحکومت الجیئرز میں سدی محمد عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سابق وزیر اعظم کو 7 سال سزائے قید اور سیاحت اور ٹرانسپورٹ کے سابق وزراء عمار مزید پڑھیں

امریکہ: ماسک مخالف مظاہرین کا شاپنگ مال پر دھاوا

اینٹی ماسک مظاہرین کے ایک گروپ نے امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک شاپنگ مال پر دھاوا بول دیا جس کے دوران اُنہوں نے امپلائیز اور کسٹمر کو جمسانی اذیت اور زبانی تلخ کلامی کا نشانہ بنایا۔ ٹویٹر پر شائع کی گئی ویڈیوز میں فیس ماسک کے بغیر مظاہرین کو ماسک مخالف بینر اٹھائے ہوئے مزید پڑھیں

عیسائی خاتون کی مسلم شخص سے شادی کرنے پر پادری کی گرفت

بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک پادری نے گزشتہ سال ایک مسلم شخص اور عیسائی خاتون نے شادی کروائی تھی لیکن اب متعلقہ چرچ کے تین رکنی جانچ کمیشن نے اس شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق جس پادری نے اس جوڑے کی شادی کروائی تھی اس پادری کے خلاف مزید پڑھیں

بھارت: مرغیوں کی پراسرار اموات میں اضافہ، برڈ فلو کا خدشہ

بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے بروالہ میں مرغیوں کی بڑے پیمانے پر پراسرا طور پر ہورہیں اموات نے مقامی لوگوں میں دہشت پھلا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اینیمل ہزبینڈری ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے مری ہوئی مرغیوں کے نمونے جمع کرکے جالندھر اور بھوپال میں واقع لیب میں بھیجا جا رہا ہے جہاں مختلف ٹیسٹ مزید پڑھیں

چین کے آبی منصوبے سے بھارت اور بنگلہ دیش پریشان

  بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے ایک نئے آبی منصوبے ’’سپر ڈیم‘‘ کی تعمیر کے اعلان نے بھارت اور بنگلادیش کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ ڈیم دریائے یارلنگ سانگپو، جسے بھارت میں برہم پترا کہتے ہیں، پر بنایا جائے گا۔ چین کی کمپنی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا مزید پڑھیں