برطانوی عدالت کا بانی وکی لیکس کو امریکا کے سپرد نہ کرنے کا حکم

  لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق خاتون جج وینیسا برائسٹر نے جولیان اسانج کو امریکی تحویل میں دینے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسانج کی ذہنی مزید پڑھیں

اسرائیل لبنان سرحد پر کشیدگی، عوام کی نقل و حرکت بند

  مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحدی کشیدگی کی اطلاعات کے بعد صہیونی حکومت نے لبنان کے ساتھ سرحدی باڑ کے قریب نقل و حرکت روک دی ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کی سرحد پر قائم ایک یہودی کالونی کو فوجی زون قرار دیا گیا ہے۔ یہ پیش مزید پڑھیں

بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب ، خواتین پر تشدد میں اضافہ

  نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں سیکولر ریاست کی دعوے دار بھارتی حکومت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آگیا۔ بھارت میں انتہاپسند درندوں کے کھلے عام پھرنے پر مودی سرکار کی خاموشی، بلکہ پشت پناہی کوئی نئی بات نہیں ہے، تاہم اب حکومتی اداروں نے بھی ملک میں خواتین کے غیر محفوظ مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات آج شروع ہوں گے، جنرل باجوہ سے امریکی نمائندے کی ملاقات

کابل /راولپنڈی (آن لائن) افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کا نیا دور قطر کے دارالحکومت دوحا میں آج منگل سے شروع ہو گا۔ بتایا گیا ہے کہ افغان حکومت کے مذاکرات کار ملک میں مستقل جنگ بندی اور 2001 ء میں طالبان حکومت کی برطرفی کے بعد متعارف کرائے گئے موجودہ نظام حکومت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی قصبے کا محاصرہ کرلیا‘15 شہری گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج عیساویہ قصبے میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران آنسوگیس برسارہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر نظام کا محاصرہ کرکے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض فوج کی بھاری مزید پڑھیں

ایران نے جنوبی کوریا کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

خلیج عرب: ایرانی کشتیوں نے جنوبی کوریا کے آئل ٹینکر کو گھیر رکھا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج کے پانیوں میں جنوبی کوریا کے پرچم بردار ایک ٹینکر پر قبضہ کر لیا ہے۔ ایرانی سرکاری اور نیم سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ نے جنوبی کوریا مزید پڑھیں

انتخابی نتائج بدلنے کیلیے ٹرمپ کا حکام پر دبائو

امریکا: حملہ آوروں نے اسپیکر ایوانِ نمایندگان اور ری پبلکن رہنما مچ میک کونل کے گھروں پر نعرے لکھ دیے ہیں‘ پارلیمان کی سربراہی دوبارہ سنبھالنے پر نینسی پلوسی خوشی کا اظہار کررہی ہیں     واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست جارجیا کے انتخابی حکام کو فون کر کے انہیں انتخابات مزید پڑھیں

یمن کی نو منتخب حکومت نے  ذمے داریاں باضابطہ سنبھال لیں

عدن: وزیراعظم معین عبدالملک ہوائی اڈے پر حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کررہے ہیں عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں نئی حکومت کے وزرا نے عبوری دارالحکومت عدن میں باضابطہ طور پر اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر خارجہ، وزیر خزانہ، وزیر توانائی مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کا کسانوں پر وحشیانہ تشدد‘ کئی زخمی

ہریانہ: ریاستی پولیس یوم جمہوریہ پر احتجاج میں شرکت کے لیے دہلی جانے کی کوشش کرنے والے کسانوں پر تشدد کررہی ہے   نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے منظور کیے گئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج کئی ہفتوں سے جاری ہے۔ اس دوران بھارتی پولیس نے مزید پڑھیں

چینی بجلی گھر نے پیداوار کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

چین: گزشتہ سال ایک کھرب کلوواٹ پیداوار کرنے والا تھری گارجز پن بجلی گھر ووہان (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے دریائے یانگسی پر قائم تھری گارجز پن بجلی گھر نے 2020ء میں 1 کھرب 11ارب 80 کروڑ کلو واٹ بجلی پیدا کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پن مزید پڑھیں