لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 3منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 23افراد ہلاک اور15زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اْتر پردیش کے شہر مراد نگرمیں بارش کے دوران متعدد افراد نے شمشان گھاٹ میں بنی چھت کے تلے پناہ لی تھی۔ بارش کی وجہ سے چھت کمزور پڑ کر گر گئی جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نائیجر میں 2دیہات پر حملے ‘ 70افراد ہلاک
نیامے(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک نائیجر میں 2 دیہات پر حملوں کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ان حملوں کے پیچھے شدت پسند گروپ کا ہاتھ دکھائی دیتا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق حملوں کا نشانہ بننے والے گاؤں مالی کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔ حملوں کی وجہ مزید پڑھیں
جرمنی اور برطانیہ سمیت کئی ممالک جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث ہیں‘ ایران
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی سرکاری میڈیا میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ امریکا کے علاوہ کئی ممالک نے قدس فورس کے اس وقت سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا تھا جن میں جنرمنی ، برطانیہ ،عراق، شام، لبنان، کویت، قطراور اردن بھی شامل ہیں۔ بدھ کو ایرانی استغاثہ نے دعویٰ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے سرحدیں کھول دیں‘ عالمی پروازیں بحال
ریاض/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+نمائندہ جسارت) سعودی عرب نے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں اور ساتھ ہی عالمی پروازیں بھی بحال کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد سعودی عرب نے بیرون ملک آمدورفت پر پابندی عائد کردی تھی جو اب ختم کردی گئی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وزارت مزید پڑھیں
طالبان حملے روکنے پر آمادہ ہیں‘ افغان مذاکرات کار
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکومت کے مذاکراتی ٹیم میں شامل حافظ منصورنے کہا ہے کہ طالبان حملے روکنے پر آمادہ نہیں۔ان کے بقول طالبان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ لڑائی کے ذریعے اقتدار حاصل کیا جا سکتا ہے جو خطرناک ذہنیت ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حافظ منصور کا کہنا تھا کہ بعض ایسے ممالک جو مزید پڑھیں
دہشت گردی کا فتنہ کچل دیا تھا، پھرسر اٹھارہا ہے، نواز شریف
لندن (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مچھ میں معصوم کان کنوں کا بہیمانہ قتل اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشتگردی کے جس فتنے کومسلم لیگ ن نے کچل دیاتھا وہ پھرسر اٹھارہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں نوازشریف نے مچھ میں دہشت مزید پڑھیں
عراق میں داعش کا بم حملہ 3فوجی ہلاک‘کئی اہل کار زخمی
عراق: فوجی اہل کار بم حملے کے مقام کا جائزہ لے رہے ہیں‘ چھوٹی تصاویر مارے گئے افسر اور سپاہیوں کی ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی شہر کرکوک کی تحصیل دقوق کے قریب دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا بم ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکے سے اڑا دیا مزید پڑھیں
سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے آج سے سے دوبارہ انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے. عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے آج سے سے دوبارہ انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد آج دن 11 بجے معمول کے مطابق دنیا بھر سے فلائٹس آپریشن بحال ہوجائے گا اور فضائی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد میں 18 فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج کی پابندیوں کے باعث مسجد اقصیٰ اور حرم کا احاطہ نمازیوں اور زائرین سے خالی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، جس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں
ایغوروں کو چین کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ، ترکی
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور ترکی نے 2017ء میں شہریوں کی حوالگی سے متعلق دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کے تحت کچھ مہاجرین اور ان ایغور مسلمانوں کو واپس چین بھیجنے کی بات کی گئی ہے، جن پر دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا شبہہ ہے۔ ماہرین کا مزید پڑھیں