ڈونلڈ ٹرمپ جو چند ہفتوں میں صدارت چھوڑنے والے ہیں، نے امریکی سینٹ میں پیش ہوئے دفاعی بل پر اپنا ویٹو استعمال کرتے ہوئے اُسے مسترد کردیا تھا لیکن سینیٹ نے اُلٹا اُنہی کے ویٹو کو مسترد کردیا۔ روسی نیوز ایجنسی اسپیوٹنک کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ نے مالی سال 2021 کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلیوں کا عرب کی کار پر حملہ
گذشتہ ماہ فلسطینیوں پر پتھراؤ کرنے کے بعد پولیس کے تعاقب کے دوران کار حادثے میں ایک 16 سالہ یہودی اہوویا سندک ہلاک ہوگیا تھا۔ اس کی موت کے غم و غصے کا اظہار اسرائیلی اس ویڈیو میں ایک عرب پر کرتے نظر آرہے ہیں۔
یمن: شادی ہال میں دھماکہ، 5 خواتین جاں بحق
بحیرہ احمر کی بندرگاہ سے متصل شہر ہودیدہ میں نئے سال کے دن پر ہال میں ایک شادی کی تقریب کے موقع پر میزائل داغا گیا جس کے نتیجے میں 5 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حوثی کے زیر قبضہ علاقے کے کنارے موجود مزید پڑھیں
خلیج فارس میں برآمد ہونے والی بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا گیا
عراق: آئل ٹینکر پر نصب کی گئی بارودی سرنگ کو الگ کرکے ناکارہ بنا دیا گیا ہے بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی ماہرین نے خلیج فارس میں برآمد ہونے والی بارودی سرنگ کو ناکارہ بنانے کے لیے کوشش شروع کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 2پرائیوٹ سیکورٹی کمپنیوں نے اطلاع دی تھی کہ بصرہ کی بندرگاہ کے مزید پڑھیں
نئے سال کا جشن روکنے پر فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے
فرانس: رات کے وقت کرفیو کو یقینی بنانے کے لیے پولیس جگہ جگہ گاڑیوں کو روک رہی ہے پیرس: (دنیا نیوز) فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں نئے سال کا جشن منانے سے روکنے پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین نے 30 سے زائد گاڑیاں بھی نذر آتش کردی۔رپورٹس کے مطابق بڑے اجتماعات مزید پڑھیں
امریکا: فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں مارچ
شکاگو: امریکا بھر میں گزشتہ برس فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مارچ کیا جا رہا ہے شکاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو کے شہریوں نے 2020ء میں اسلحہ کی تباہ کاریوں کی مذمت کرنے کے لیے مارچ کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ برس شکاگو مزید پڑھیں
قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر تقریبات کا آغاز
تہران: ابراہیم رئیسی مقتول جنرل قاسم سلیمانی کی تعزیتی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں نئے سال کے ساتھ ہی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی پہلی برسی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر ایرانی چیف جسٹس نے قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
بریگزٹ کے بعد برطانوی بندرگاہ کی رونقیں ماند
ڈوور (برطانیہ): یورپی یونین سے انخلا کے بعد بندرگاہ ویران پڑی ہے‘ فرانس سے مال بردار ٹرک لانے والا پہلا جہاز لنگرانداز ہورہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین سے برطانیہ کے حتمی انخلا کے بعد ڈوور کی بندرگاہ کی رونق ماند پڑگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سال نو شروع ہوتے ہی بریگزٹ پر مزید پڑھیں
امریکی سفیر کا یہودی آباد کاری تیز کرنے پر زور
مقبوضہ بیت المقدس: غاصب اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر فلسطینی مسلمان قدیم فصیل کے باہر نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیل میں متعین امریکا کے انتہا پسند اور صہیونیت نواز سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کے مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں اور قیدیوں کی فہرستوں کاتبادلہ
اسلام آباد‘نئی دہلی(صباح نیوز)سال نو کے پہلے روز جمعہ کو پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوگیا۔ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملے روکنے کے معاہدے کی دفعہ 2 کے تحت دونوں ممالک کے مابین 1992 ء سے ہر سال یکم جنوری کو جوہری تنصیبات مزید پڑھیں