طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے لیبیا میں 24دسمبر 2021ء کو پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لیبیا کے متحارب فریقین کے درمیان تنازع کے سیاسی حل کے لیے مذاکرات جاری رہیں۔ لیبیا میں اقوام متحدہ کی مندوب اسٹیفنی ولیمز نے کہا ہے کہ عالمی ادارے کی نگرانی میں دسمبر کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ناروے: تودے گرنے سے کئی افراد لاپتا‘ 500 منتقل
اوسلو: ناروے میں تودے گرنے سے تباہ ہونے والے گھر۔ چھوٹی تصاویر میں گہرے گڑھے نظر آ رہے ہیں اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک) ناروے کے جنوبی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 500 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے بتایا ہے مزید پڑھیں
ـ114 سال میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر عوام کے لیے بند
واشنگٹن: کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد نئے سال کا جشن منانے سے عوام کو روکنے کے لیے ٹائمز اسکوائر کو بیریئر لگا کر بند کیا جا رہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 3900 اموات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے گھروں پر دھاوے ،فلسطینی کو گولی ماردی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج مختلف علاقوں میں چھاپا مار کارروائیوں کے دوران فلسطینی رہنما کو گرفتار کرکے لے جا رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں برطعہ کے مقام پر فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشت گردی عروج پر ،ایک سال میں شام پر 50 حملے
دمشق: شام پر اسرائیلی جارحیت کے بعد متاثرہ علاقوں سے دھواں اٹھ رہا ہے (فائل فوٹو) گزشتہ برس شام کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے 50 سے زائد مقامات کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے 2020ء کے دوران شام پر 50حملوں کا اعتراف کرلیا۔ شام میں اپنے مزید پڑھیں
برطانوی پارلیمان نے بریگزٹ معاہدے کی توثیق کردی
لندن: برطانوی ایوان میں بریگزٹ معاہدے پر گفتگو ہو رہی ہے، چھوٹی تصویر میں وزیر اعظم بورس جانسن یورپی یونین سے علاحدگی کے سمجھوتے پر دستخط کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پارلیمان کے دونوں ایوانوں نے یورپی یونین کے ساتھ کیے گئے بریگزٹ کے بعد کے تجارتی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ ساتھ مزید پڑھیں
شام: داعش کا فوجی بس پر حملہ، 28 افراد جاں بحق
شام میں دہشتگرد تنظیم داعش نے فوجی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے صنعاء کی رپورٹ کے مطابق شام میں موجود شاہراہ پر داعش کے کارکنان نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 28 مقامی افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ علاقے سے مزید پڑھیں
بھارت: سرکاری مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی
نئی دہلی: آسام اسمبلی نے ریاست کے تمام سرکاری مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کرنے کا بِل پاس کردیا ہے۔ آسام کے وزیر تعلیم ہمنتا بسوا شرما نے کانگریس اور اے آئی یو ڈی ایف ممبروں کے ‘آسام منسوخی بِل 2020’ کو ایوان میں مخالفین کی جانب سے شوروغل کے بعد صوتی ووٹوں سے پاس مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: 2021 کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشر
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے جبکہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایک نیا سال آرہا ہے جس میں ہمیں امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں عمومی طور پر مزید پڑھیں
ترکی: بغاوت کرنے پر 92 مجرمان بشمول فوجی افسران کو عمر قید کی سزا
ترکی کی سرکاری عدالت نے 2016 میں حکومت کا تختہ الٹنے کے کوشش کرنے کے جرم میں 92 افراد جن میں فوجی افسران بھی شامل ہیں، کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کی ایک عدالت نے سابق فوجی عہدیداروں سمیت 92 باغیوں کو عمر قید کی سزا مزید پڑھیں