بنگلادیش:1800روہنگیا مہاجرین پر مشتمل دوسرا گروپ خطرناک جزیرے بھاسن چار پر منتقل کیا جا رہا ہے ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش نے روہنگیا مہاجرین کی خلیج بنگال میں واقع متنازع جزیرے پر منتقلی کی سخت مخالفت کے باوجود مزید ًایک ہزار افراد پر مشتمل دوسرا گروپ بھی منتقل کردیا۔ اس سے قبل پیر کے روز مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: کسانوں کیخلاف حکومتی ہتھکنڈے، تخریب کاری کا الزام
بھارت: اتر پردیش دہلی سرحد پر غازی آباد میں کسانوں نے خیمے لگا کر دھرنا دے رکھا ہے ، پٹنہ میں کاشت کاروں کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کی حکومت نے مودی سرکار کے اشارے پر کسان مظاہرین کے خلاف تخریب کاری کے الزام میں مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق روس نے واضح موقف دے دیا
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسپوتنک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس خطے میں امن و استحکام اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون مزید پڑھیں
سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات سے متعلق اسرائیلی اخبار کا بڑا دعویٰ
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلے گا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی حکام کو پورا یقین ہے کہ تل ابیب اور ریاض کے درمیان 2021 کے آخر تک سفارتی تعلقات قائم مزید پڑھیں
لداخ تنازعہ: چین اور بھارت کے درمیان جاری مذاکرات اب تک بےنتیجہ
بندوستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ ہندوستان اور چین کے درمیان اپنی ہمالیائی سرحد کے تنازعہ کے خاتمے پر ابھی بھی بات چیت کرنا باقی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور فوجی سطح پر مذاکرات کے متعدد دوروں سے مزید پڑھیں
امارات میں شراب و منشیات کی عادی خواتین میں خاطر خواہ اضافہ
دبئی پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ملک میں معاشرتی تبدیلیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شراب اور منشیات کی عادی خواتین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس کے ہیمایا انٹرنیشنل سینٹر کے منیجر کرنل عبد اللہ متار مزید پڑھیں
کروشیا میں شدید زلزلہ‘ عمارتیں لرز اٹھیں‘ بچی ہلاک
کروشیا: 6.2 شدت کے زلزلے کے بعد طبی عملہ تباہ ہونے والی عمارت سے زخمیوں کو نکال رہا ہے زغرب (انٹرنیشنل ڈیسک) کروشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں کئی عمارتیں لرز اٹھیں، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق قدرتی آفت کی زد میں آکر مزید پڑھیں
ٹرمپ نے سیکورٹی ایجنسیوں کو کھوکھلا کردیا، بائیڈن
ولمنگٹن: منتخب صدر جو بائیڈن ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی دھمکی کے بعد اپنی داخلی سلامتی اور خارجہ پالیسی ٹیم کے ساتھ مشاورت کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے دور میں امریکی سیکورٹی ایجنسیوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ بائیڈن مزید پڑھیں
سوڈان: لاپتا شہری کی لاش ملنے پر فوجیوں کی گرفتاری کاحکم
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ایک شہری کی لاش ملنے کے بعد حکومت نے خفیہ ایجنسی اور فوج کے اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقتول کو چند روز قبل سادہ لباس اہلکاروں نے ہوٹل سے اغوا کیا تھا۔ سوڈان کی مزاحمتی کمیٹی کے رکن 45 سالہ بہا الدین مزید پڑھیں
۔2020ء میں 50 صحافیوں کا قتل‘ 387 جیلوں میں قید
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2020ء میں 50 صحافی فرائض کی انجام دہی کے دوران مارے گئے۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم آر ایس ایف کی رپورٹ کے مطابق رواں برس 84 فیصد صحافیوں کو پیشہ ورانہ ڈیوٹی کے دوران قتل کیا گیا، جن مزید پڑھیں