سال 2020 میں کتنے صحافی قتل ہوئے؟

رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کا کہنا ہے کہ 2020 میں کم سے کم 50 صحافی اور میڈیا کارکن اپنے کام کے سلسلے میں مارے گئے ہیں جن کی اکثریت ایسے ممالک میں ہے جو کسی جنگ کا حصہ نہیں ہیں۔ تنظیم نے بتایا کہ یہ اعداد و شمار منظم جرائم ، بدعنوانی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی رپورٹنگ پرخاتون صحافی کو قید کی سزا

چین کے گنجان آباد شہر ووہان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی کو 4سال قید کی سزا سنادی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جانگ جان نامی صحافی، جو وکیل بھی رہ چکی ہیں، پر الزام تھا کہ وبا کے ابتدائی دنوں میں انہوں نے رپورٹنگ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی رہنماء کو5سال قید کی سزا

سعودی عرب کی دہشت گردی کی ایک عدالت نے خواتین کی ممتاز حقوق کی سرگرم کارکن لوجین ال ہتھلول کو 5 سال اور 8ماہ قید کی سزا سنادی۔ سعودی حکومت نے 2018 میں 31 سالہ لوجین ال ہتھلول کو دیگر کارکنان کے ساتھ گرفتار کیا تھا، مقامی کورٹ نے سزا 2سال اور 10ماہ کم کردی مزید پڑھیں

لندن ایمبولینس سروس : ایمرجنسی کے علاوہ طلب نہ کیا جائے

لندن: کوروناانفیکشن میں مزید  اضافے کے سبب ساؤتھ آف انگلینڈکے اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے،  ایمبولینس سروسز کی انتظامیہ عوام سے تعاون مانگ لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کی ایمبولینس سروس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام انتہائی ایمرجنسی کی صورت میں ہی ایمبولینس کو طلب کرے،26دسمبر کو لندن ایمبولینس سروس کو7ہزار مزید پڑھیں

ترکی، برطانیہ تجارت: آزادانہ معاہدے پر دستخط کل ہونگے

یورپین یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کا کسی دوسرے ملک کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ طے پاگیا،جس پر دونوں ممالک کل دستخط کریں گے۔ برطانوی وزیر تجارت لِز ٹروس نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا۔ٹیرف فری ٹریڈنگ معاہدے میں ترکی اور برطانیہ کے مزید پڑھیں

نئے کورونا وائرس کاخطرہ، پاکستان سمیت 18 ممالک تک جاپہنچا

عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ کے بعد اب دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیس سوئیڈن، کینیڈا، اسپین، جاپان سمیت 15ملکوں تک پہنچ گئے ہیں۔  بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس نئے وائرس کے باعث کرسمس کے موقعے مزید پڑھیں

امریکی صدر نے کورونا بل پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکچ پر دستخط کردیے. امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف اور حکومتی امداد کے بل پر دستخط کردیے. یاد رہے کہ گزشتہ روز نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے صدرڈونلڈٹرمپ سے کورونا ریلیف بل پردستخط کرنے کا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی برطانیہ پر مزید ایک ہفتے کی پابندی عائد

سعودی عرب نے نئے قسم کے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے برطانیہ پر مزید ایک ہفتے کی پابندی عائد کردی. عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے میں سعودی عرب نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی. جاری کیے مزید پڑھیں

بھارت: مسلم پولیس اہلکار نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی

آندھرا پردیش: انسانی اخوت کے مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مسلمان کانسٹیبل نے مندر جاتی ہوئی ضعیف ہندو خاتون جو راستے میں بیماری ہوگئی تھیں، کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر تقریبا 6 کلو میٹر تک پیدل چل کر چتور ضلع میں واقع ایک اسپتال میں داخل کروایا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 58 سالہ مزید پڑھیں

ترکی اسرائیل تعلقات بحالی کیلئے آذربائجان نے ثالثی کی پیشکش کردی

آرمینیا کے ساتھ  جنگ میں اسرائیلی اور ترکی کی طرف سے بھرپور مدد ملنے پر آذربائیجان کے صدر الہام علیئیو نے دونوں ممالک میں تعلقات بحال کرنے کی پیش کش کردی ہے۔ آئی 24 نیوز کے مطابق یروشلم اور انقرہ دونوں نے ارمینیا کے ساتھ جنگ کے دوران آزربائیجان کی فوجی مدد فراہم کی تھی مزید پڑھیں