واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے میں رنگ و نسل کا تعصب دیکھا گیا ہے۔ ایک سیاہ فام ڈاکٹر کورونا میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ اس ڈاکٹر نے طبی عمل میں سفید فام عملے کے تعصبانہ رویے کی شکایت کی تھی۔ یہ شکایت سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برلن: جھگڑے کے دوران فائرنگ سے4 افراد زخمی
برلن: فائرنگ کے مقام کو سیل کرکے پولیس شواہد اکٹھے کررہی ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہفتے کی صبح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 4 افراد زخمی ہو گئے، تاہم حکام کی جانب سے واقعے کی مکمل تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس مزید پڑھیں
کسان احتجاج میں شدت نئے قافلے دہلی پہنچنا شروع
بھارت: پنجاب اور دیگر ریاستوں سے کسانوں کے نئے قافلے دہلی پہنچ رہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مودی سرکار کے زرعی اصلاحات قانون کے خلاف کسان تنظیموں کی تحریک اکتیسویں روز بھی جاری رہی اور دارالحکومت کی سرحد پر دھرنا ومظاہرہ کرنے والے کسانوں کو قوت فراہم کرنے کے لیے دیگر ریاستوں سے مزید مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کئی فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر قابض صہیونی فوج کی تازہ جارحیت میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعہ اور ہفتے درمیانی شب غزہ کے مشرقی علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ ان حملوں کے نتیجے میں مسجد، اسپتال، کارخانوں اور مکانوں کو نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں
جوبائیڈن نے ٹرمپ سے کورونا بل کی منظوری کا مطالبہ کردیا
امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے 900 ارب ڈالر کے کورونا ریلیف بل کی منظوری کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کردیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے صدرڈونلڈٹرمپ سےکوروناریلیف بل پردستخط کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ریلیف بل میں تاخیرسے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، بل مزید پڑھیں
کینیڈا میں نئے کورونا وائرس کے 2 کیسز رپورٹ
کینیڈین میڈیا نے برطانیہ سے آنے والے 2 افراد میں نئے قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق کردی ہے. کینیڈین میڈیا کا تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ برطانیہ سے کینیڈا میں 2 کیسز ایسے آئے ہیں جن میں کورونا وائرس کی نئی قسم ثابت ہوئی ہے اور دونوں کیسز کینیڈین صوبے انٹاریو میں رپورٹ مزید پڑھیں
وقت آگیا ہے کہ کورونا وبا سے سبق سیکھیں، عالمی ادارہ صحت
سربراہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس ادھانو کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ کورونا وبا سے سبق سیکھیں. عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانو نے کہا ہے کہ مستقبل میں آنے والی وباؤں سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا اور محفوظ مستقبل کے لیے دنیا کو صحت مزید پڑھیں
یہودی آبادکار کے قتل کے شبہے میں فلسطینی گرفتار
مقبوضہ مغربی کنارہ: فلسطینی مظاہرین اسرائیلی فوج کی برسائی گئی آنسوگیس میں بھی استقامت سے کھڑے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے غربِ اردن میں ایک یہودی آبادکار عورت کی ہلاکت کے الزام میں ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غربِ اردن کے شمالی علاقے سے اسرائیلی مزید پڑھیں
مودی کی کسانوں کو جھانسہ دینے کی کوشش‘ بڑی رقم کا اعلان
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے خطاب میں کسانوں کو رام کرنے کی کوشش کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں سراپا احتجاج بنے ہوئے کسانوں کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مودی نے اپنی تقریر میں کسانوں کو مزید پڑھیں
امریکا: پولیس گردی میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد مظاہرے
کولمبس: سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کی نئی لہر میں شہری مظاہرہ کررہے ہیں کولمبس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص آندرے مورس ہل کی ہلاکت کے بعد ملک میں نسلی امتیاز اور پولیس گردی کے خلاف ایک بار پھر احتجاج شروع ہو گیا مزید پڑھیں