لاہور: جنوری میں متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ہونے والی ٹی 10 لیگ کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں ہونے والی پلیئرز ڈرافٹ میں قلندرز ٹی 10 کی ٹیم نے سہیل تنویر، آصف علی، حسن علی، سہیل اختر، شرجیل خان، معاذ خان اور خورشید انور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایتھوپیا: مصلح گروہ کی فائرنگ سے 100 افراد ہلاک
ایتھوپیا کے مغربی علاقے میں گوموز کمیونٹی کی جانب سے فائرنگ میں 100 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ضاں بحق اور درحنوں زخمی ہوگئے۔ رائٹرز کے مطابق ایتھوپین ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا کے مغربی علاقے بینیشینگل میں گوموز کمیونٹی نے عام افراد پر فائرنگ کر کے 100 سے زائد مزید پڑھیں
اسرائیل سے متعلق ہم پر کوئی پریشر نہیں ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد / ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہوں نے یو اے اے کی قیادت کو بتادیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ک مطابق ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں
کورونا وائرس؛ پاکستان سے سعودی عرب کیلئے تمام پروازیں منسوخ
کراچی: کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظرپاکستان سے سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی ہدایات کی روشنی میں آج 21 دسمبر کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں ان پروازوں میں پی کے 9739، اور 9760، ملتان جدہ لاہورمنسوخ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ انتخابی نتائج کے خلاف پھر سے عدالت پہنچ گئے
واشنگٹن: امریکا کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے پینسلوینیا کے انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ڈاک مزید پڑھیں
جوبائیڈن کا کورونا ریلیف بل کانگریس میں پیش کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک اور کورونا ریلیف بل کانگریس میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کانگریس کو ایک اور کورونا ریلیف بل پاس کرنے کا کہوں گا۔ کورونا کے خلاف مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ نومنتخب صدر نے مزید پڑھیں
ٹرمپ نے900ارب ڈالرکاکوروناریلیف پیکیج مستردکردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے900ارب ڈالرکاکوروناریلیف پیکیج مستردکردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے 900ارب ڈالرکاریلیف پیکیج ملک کےلیےبدنامی کاباعث ہے اس میں مزید 3 گنا سے زائد اضافہ کیاجائے۔ امریکی صدر نے کہا کہ کانگریس بل میں ترمیم کرکےفی کس خاندان کی امداد4ہزارڈالرتک کرے، کانگریس بل سےغیرضروری چیزیں نکال کردوبارہ ایک مناسب بل پیش کرے۔ مزید پڑھیں
یورپی یونین نے فائزر اور بائیو ٹیک ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی
یورپی یونین نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور بائیو این ٹیک کی ویکسین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کے دواؤں کے ریگولیٹرز نے بائیو این ٹیک اور فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے اس منظوری کے بعد رواں برس مزید پڑھیں
اسرائیل سے تعلقات: امریکہ کی انڈونیشیا کو سرمایہ کاری کی ‘لالچ’
ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ اگر انڈونیشیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر راضی ہوتا ہے تو انڈونیشیا کو اربوں ڈالر کی اضافی مالی اعانت مل سکتی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق بلوم برگ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے چیف ایگزیکٹو ، آدم مزید پڑھیں
فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی نوجوان مظاہرین نے اسرائیلی ڈرون کو گرانے کیلئے صرف پتھروں کا استعمال کیا۔ غزہ کی اسرائیلی ناکہ بندی کے باوجود وہاں مقیم فلسطینی ماضی میں متعدد اسرائیلی ڈرون گرا چکے ہیں لیکن اس موقع پر نوجوان فلسطینیوں نے محض پتھروں مزید پڑھیں