ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے سابق وزیر اعظم شنز آبے سے بدعنوانی کے الزامات کے تحت تفتیش جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز ٹوکیو میں وکلائے استغاثہ نے آبے سے ان کے ایک حامی گروپ کو سیاسی فنڈز فراہم کرنے کے حوالے سے سوالات کیے۔ آبے پر الزام ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی جوہری آبدوز کا آبنائے ہرمز سے گزر
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی بحریہ کی جوہری گائیڈڈ میزائل سے لیس آبدوز یو ایس ایس جارجیا ایران کی آبی حدود میں واقع آبنائے ہُرمز سے گزر کر خلیج عرب میں پہنچ گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس کے ساتھ امریکا کے 2 جنگی جہاز بھی رواں دواں تھے۔ امریکی بحریہ نے گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں
مراکش: پہلی اسرائیلی پرواز کی آمد، امریکی حکام بھی سوار
رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کے اعلیٰ عہدے داروں کو لے کر پہلی اسرائیلی پرواز مراکش پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق منگل کے روز تل ابیب سے اڑنے والی اس پرواز پر اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی مائیر بن شبات اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرقِ وسطیٰ جیرڈ کشنر کی مزید پڑھیں
ناولنی تنازع پر یورپی حکام کے خلاف روسی پابندیاں
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو مبینہ طور پر زہر دینے کا ا لزام عائد کیے جانے پر یورپی حکام پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کے ماسکو حکام نے پابندی کے تحت آنے والے یورپی عہدے داروں کو پہلے روس کی مخالفت کے الزام میں عدالت میں مزید پڑھیں
افغانستان: ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد غذائی قلت کا شکار
کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ایک امدادی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں 1کروڑ 60 لاکھ افغان باشندے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں جب کہ 55 لاکھ شہریوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں امدادی ادارے کے رابطہ دفتر او سی ایچ مزید پڑھیں
امارات: فیصلہ ایک روز میں کرنے کے لیے عدالتیں قائم
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عدالتوں پرمقدمات کا بوجھ کم کرنے کے لیے ایک روزہ عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ اماراتی خبررساں ادارے ’’وام‘‘ کے مطابق وزیر انصاف سلطان بن سعید البادی ظہری نے کہاکہ اقدام کا مقصد معمولی جرائم سے متعلق مقدمات کو جلد از جلد نمٹانا ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں سوڈان سے متعلق قانون منظور
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ سوڈان کی خودمختاری اور سلامتی کی بحالی کے لیے قانون سازی پر آمادہ ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ اقدام دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ سوڈان کے لیے امریکی قانون میں 11 ستمبر کے مزید پڑھیں
مودی کی علی گڑھ یونیورسٹی سے خطاب میں لفاظی
لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن بنانے اور ملک کی زمین مسلمانوں پر تنگ کرنے والی ہندو انتہا پسند تنظیموں کی سرپرست سیاسی جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے تاریخی تعلیمی ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دورے کے دوران لفاظی کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے مسلم ہمدردی مزید پڑھیں
اسرائیل میں چینی سرمایہ کاری پر امریکا کو تشویش
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کو اسرائیل میں چین کی سرمایہ کاری کھٹکنے لگی۔ امریکی وزیر خارجہ کے معاون برائے امور مشرق وسطیٰ ڈیوڈ شینکر نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو اسرائیلی ٹیکنالوجی کی صنعت میں چین کی سرمایہ کاری پر سخت تشویش ہے۔ بیجنگ کی بڑھتی ہوئی مداخلت اسرائیلی مزید پڑھیں
مسجد اقصیٰ کے باہر صہیونی دہشت گردی، فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مسجد اقصیٰ کے باہر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ شہید لڑکے نے فوجیوں اور پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس مزید پڑھیں