بائیڈن سائبر حملوں کا سخت جواب دینے کیلیے پر عزم

    واشنگٹن/ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی ٹیم کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ مشتبہ سائبر حملوں میں ملوث ہونے پر روس کے خلاف سخت موقف اپنایا جائے گا۔نامزد چیف آف اسٹاف رون کلین کا کہنا تھا کہ سائبر جاسوسی جیسی کاروائیوں کے لیے روس پر پابندیاں مزید پڑھیں

چینی طیارہ بردار جہاز کا آبنائے تائیوان سے گزر

    تائیوان (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چین کے طیارہ بردار جہاز سمیت کا ایک بیڑا آبنائے تائیوان سے گزرا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ ایک امریکی جنگی جہاز کے اس آبنائے سے گزرنے کے ایک روز بعد پیش آیا ہے۔ تائیوانی وزارت دفاع نے اتوار اور مزید پڑھیں

علی گڑھ یونیورسٹی کا جشن ، مودی کو دعوت پر تنازع

  علی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی معروف اور تاریخی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے ادارے کی صد سالہ تقریبات میں وزیر اعظم نریندر مودی کو بطورِ مہمانِ خصوصی مدعو کیا ہے۔ اس فیصلے پر بڑی تعداد میں طلبہ، اساتذہ اور دیگر حلقوں نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے تنقید کی ہے۔ مودی آج 22 مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدہ سودے بازی ہے ، مراکشی علما

فلسطین: 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی مظالم کے خلاف اسرائیلی پارلیمان کے ارکان اور عرب شہری ریلیاں نکال رہے ہیں   رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش کے مذہبی حلقوں نے حکومت کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکا کی بلیک میلنگ اور مزید پڑھیں

پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل 94 سال بعد بند

نیویارک(آئی این پی )قومی ائر لائن (پی آئی اے)کی ملکیت نیویارک کے تاریخی ہوٹل کو 94 سال بعد بالآخر بند کر دیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ہوٹل خسارے میں تھا۔روزویلٹ ہوٹل انتظامیہ نے نیویارک کے حکام کو ہوٹل کی بندش سے آگاہ کر دیا ہے۔ کورونا کی وبا مزید پڑھیں

چینی فوج مقبوضہ لداخ میں گھس آئی، بھارت میں ہلچل

نئی دہلی(صباح نیوز)چینی فوج مقبوضہ لداخ میں گھس آئی ، جس سے بھارت میںہلچل مچ گئی۔ ایک ایسے وقت میں جب چین اور بھارت لداخ میں کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ایک اور مرحلے کی بات چیت کی تیاری کر رہے ہیںچینی فوج مقبوضہ لداخ کے ایک گائوں میں داخل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

افغانستان‘ بم دھماکوں میں پولیس چیف سمیت 7 جاں بحق

کابل (اے پی پی)افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب2 بم ھماکوں کے نتیجے میں ہائی وے پولیس چیف سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان پولیس حکام نے بتایا کہ مشرقی صوبے پروان میں گزشتہ شب صوبائی دارالحکومت چاریکار شہر کے پولیس مزید پڑھیں

بھارت ماسکو ، اسلام آباد تعلقات پر تشویش نہ کرے‘ روس

نئی دہلی (آن لائن) روس نے کہا ہے کہ بھارت کو ماسکو، اسلام آبادتعلقات پر تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں روسی سفیر نکولے کیو داشیو نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا کہ بھارت کو پورے خلوص سے یہ باور کرانا مزید پڑھیں

امریکا میں 9 سو ارب ڈالر کا کووڈ ریلیف پیکیج

امریکی قانون سازوں میں تقریباً9 سوارب ڈالرکےکووڈ ریلیف پیکیج پراتفاق  ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کئی ماہ کےتعطل کےبعد امریکی قانون سازوں میں اس پیکیج پراتفاق ہوا ہے، کورونا ویکسین کی تقسیم، کاروبار اور بےروزگاری سےمتعلق منصوبےشامل ہیں۔ امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں آج اس امدادی پیکیج پرووٹنگ کا امکان ہے۔ایوانوں سے منظوری کےبعد مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم، متعدد ممالک نے پابندی عائد کردی

برطانیہ میں کورونا وبا کے بڑے پیمانے کے پھیلاؤ کے باعث متعدد ممالک نے سفری پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم نے تباہی مچادی  جس کے پیش نظر آئرلینڈ اور فرانس نے برطانیہ کے لیے سفری پابندی عائد کردی گئی۔ آئرلینڈ کی جانب سے 48 گھنٹے مزید پڑھیں