عالمی ادارہ صحت کا نئے وائرس سے بچنے کیلیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپ کو نئے وائرس کے خطرات سے بچنے پر اقدامات کو تیز کرنے کی ہدایت کردی. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپی ممالک کو کورونا سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات مزید پڑھیں

اب ایرانی فوجی بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے

ایرانی پارلیمنٹ نے ایکسپیڈینسی کونسل اور سپریم کونسل برائے قومی سلامتی کے ممبران کو جون 2021 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصی لینے کی اجازت دے دی۔ ایران کی تسنیم خبررساں ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی میں صدارتی انتخابی قانون میں ترمیم کے حق میں اکثریت نے حمایت میں ووٹ دیا ہے۔ اجلاس مزید پڑھیں

نجی ایئرلائن سیرین ایئر کو بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئرلائن سیرین ایئرکو بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نے نجی ایئر لائن کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دیتے ہوئے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، سی اے اے نے نجی ائرلائن کوبین مزید پڑھیں

حنا خواجہ کا بیٹی کی شادی میں رقص، ویڈیو وائرل

 کراچی: اداکارہ و میزبان حنا خواجہ نے بیٹی کی شادی میں رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہمسفر، چڑیل، باغی اور زندگی گلزار ہے جیسے سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کرنے  والی حنا خواجہ بیات اکثر سنجیدہ موضوعات پر مبنی شو بھی کرتی نظر آتی ہیں اور اسی منفرد انداز کی وجہ سے انہیں مزید پڑھیں

نجی ایئرلائن سیرین ایئر کو بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئرلائن سیرین ایئرکو بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نے نجی ایئر لائن کو انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن کی اجازت دیتے ہوئے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، سی اے اے نے نجی ائرلائن کوبین مزید پڑھیں

لندن: کورونا کا خوف‘ دکانوں میں جعلی دواؤں کی فروخت

لندنـ: کورونا وائرس کے باعث ریستوران اور سیاحتی مقامات بند پڑے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کی ایک تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن کی دکانوں میں کورونا وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھانے والی جعلی دوائیاں فروخت کی جا رہی ہیں اور بیشتر ایشیائی علاقوں کی دکانوں پر بھارت سے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ممکنہ رہایش گاہ کے ہمسائے نالاں

سبکدوشی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلوریڈا میں ممکنہ رہایش گاہ مارلالاگو حویلی واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2021ء کو اقتدار سے سبکدوشی اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ریاست فلوریڈا کی ’’پام بیچ‘‘ تفریح گاہ میں اپنی رہایش رکھنا چاہتے ہیں، تاہم وہاں اُن کے ممکنہ پڑوسی نہیں مزید پڑھیں

شام: اسدی فوج اور داعش کی لڑائی میں 100 ہلاکتیں

شام: شمال مغربی صوبے ادلب میں جاری بارش نے خیمہ بستیوں کے حالات مزید خراب کردیے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں مختلف دیہی علاقوں میں عسکری کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دہشت گرد تنظیم داعش گھات لگا کر، دھماکوں اور اچانک حملوں کے ذریعے بشار حکومت کی فوج اور اس کی ہمنوا ملیشیاؤں مزید پڑھیں

اسرائیلی سیاح امارات پر ٹوٹ پڑے 15 روزمیں 50 ہزار کی آمد

دبئی: یہودِ مشرق کے سب سے بڑے پیشوا یتسحاک یوسف اپنے مذہبی مرکز کا دورہ کررہے ہیں   مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) 2 ہفتوں کے دوران کم از کم 50 ہزار اسرائیلی شہریوں نے متحدہ عرب امارات کا سیاحتی سفر کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میںکہا ہے کہ متحدہ عرب مزید پڑھیں

ترکی : وینٹی لیٹر میں دھماکا ، 9 مریض جان سے گئے

ترکی: کورونا کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں آتش زدگی کے بعد مریضوں کو دوسرے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے‘ عمارت کے باہر اہل خانہ جمع ہیں     انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے ایک اسپتال میں آکسیجن وینٹی لیٹر میں دھماکے کے باعث اسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس کے 9 مریض جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں