تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایرانی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمد میں سہولت فراہم کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت خزانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پیٹروکیمیکل برآمدات ایران کے لیے رقوم کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہیں اور ایران دہشت گرد گروہوں کی مالی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلا دیش میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے‘مجلس محصورین
سقوط ڈھاکا کی 49 ویں برسی کے موقع پر مجلس محصورین پاکستان (پاکستان ریپیٹریئشن کونسل۔ پی آر سی) نے جدہ میں ’’محصور پاکستانیوں کی بحالی، ہماری قومی ذمے داری ہے‘‘ کے عنوان سے ایک آن لائن سمپوزیم کا انعقاد کیا، جس کی صدارت پی آر سی کے چیئرمین سید احتشام الدین ارشد نظامی نے کی۔ مزید پڑھیں
یمنی باغیوں کی سعودی سرحدی علاقے جازان پر گولہ باری
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے سرحد پار سے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان میں گولہ باری کردی، تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ جازان میں شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد بن یحییٰ الغامدی نے بتایا کہ سرحد پار سے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ میں قدیم نادر نمونے کی حیران کن دریافت
ایڈنبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں یونیورسٹی کی ایک محقق نے 5ہزار سالہ قدیم نادر نمونہ دریافت کرلیا۔ یہ نادر شے دستاویزات کے ایک انتہائی بڑے ذخیرے میں دبی ہوئی تھی۔ اس قدیمی تاریخی نمونے کی دریافت اسکاٹ لینڈ کی آبرڈین یونیورسٹی میں دستاویزات کے انبار کے نیچے سے ہوئی۔ اس کو ڈھونڈنے والی خاتون مزید پڑھیں
چینی خلائی کیپسیول چاندسے نمونے لے کر واپس پہنچ گیا
چین: ماہرین چاند سے واپس آنے والے کیپسیول سے نمونے نکال رہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کا چاند پر بھیجا گیا خلائی کیپسیول وہاں سے چٹانوں کے ٹکڑے لے کر واپس پہنچ گیا ہے۔ چین کے قومی خلائی ادارے کے مطابق اس کا غیر انسان بردار خلائی جہاز ’’چانگے 5‘‘ چین کے زیرانتظام نیم مزید پڑھیں
بھارت ،کسانوں پر ظلم سکھ رہنما کی احتجاجاً خودکشی
بھارت: سیکورٹی اہل کاروں نے دہلی شاہراہ پر ریلی کو روک رکھا ہے‘ خواتین دارالحکومت کی سرحد پر دھرنا دیے بیٹھی ہیں‘ غازی پور روڈ پر بھی مظاہرین کا قبضہ ہے‘ آخری تصویر مودی سرکار کے کسان دشمن قوانین کے خلاف احتجاجاً خودکشی کرنے والے سکھ رہنما سنت بابا رام سنگھ کی ہے نئی دہلی مزید پڑھیں
بیت المقدس ،نواحی علاقے سے 18 ماہ میں 1300 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی فوج کے ترجمان افخائی ادرعی سے خلیجی ممالک کے شہری مل رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں مقامی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا ہے کہ 2019ء کے وسط سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کر مزید پڑھیں
امریکا: بدترین برفانی طوفان سے1344 پروازیں منسوخ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں برفانی طوفان نے شمال مشرقی ریاستوں کا رخ کرلیا، جہاں 2 روز کے دوران 1344 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ برف کے طوفان سے کروڑوں لوگ متاثر ہوسکتے ہیں۔ شمال مشرقی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں، جب مزید پڑھیں
یہود کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی سنگین بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس: یہودی آبادکار اپنی عید حانوکا کے موقع پر مسجد اقصیٰ کے دروازے پر شمعدان روشن کرکے شرانگیزی کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور شرپسندانہ اقدامات میں شدت آتی جارہی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطاق یہودی آبادکاروں نے ایک قدم آگے مزید پڑھیں
ایران اور 5 ممالک کا جوہری معاہدے پر اجلاس
ویانا/ تہران: جوہری مذاکرات کے موقع پر آسٹریا میں مظاہرہ کیا جارہا ہے‘ ایرانی نائب وزیر خارجہ آن لائن اجلاس میں ملک کی نمایندگی کررہے ہیں ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی طاقتوں اور ایران کے نمایندوں نے ایک بار پھر فریقین کے درمیان موجود جوہری معاہدے پر بات چیت کی ہے۔ اس حوالے سے بدھ کے مزید پڑھیں