نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں عدالت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کارکنوں کو تمام الزامات سے بری کر دیا۔ پولیس نے ان پر کورونا وائرس سے متعلق ہدایات کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات کے تحت کیس درج کیے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دہلی کی عدالت نے 36 غیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیوزی لینڈ ،حکومتی اور مسیحی مراکز میں لاکھوں افراد کا استیصال
ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ میں کئی دہائیوں کے دوران میں حکومتی اور مسیحی مراکز میں ڈھائی لاکھ سے زائد بچوں، نوعمروں اور بے کس بالغوں کے استیصال کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بچو ں کے استیصال کی چھان بین کرنے والی نیوزی لینڈ کی رائل کمیشن آف انکوائری نے اپنی مزید پڑھیں
افغان طالبان وفد کی اسلام آباد آمد، پاکستانی حکام سے ملاقات
اسلام آباد/کابل/واشنگٹن(نمائندہ جسارت +اے پی پی)افغان طالبان کا وفد 3روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں 9رکنی وفدنے دفترخارجہ میںوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں بین الافغان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت اور امن عمل کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر طالبان کے مزید پڑھیں
افغان فوج کا آپریشن‘ احسان اللہ المعروف سانولے ہلاک
بنوں(آن لائن)افغانستان میں شمالی وزیرستان کا اہم شدت پسند کمانڈر احسان اللہ المعروف سانولے مارا گیا، افغان نیشنل آرمی نے افغانستان میں ایک آپریشن کے دوران اس کے2 دیگر ساتھی گرفتار کرلیے گئے ۔ احسان اللہ گردے کے عارضے میں مبتلا تھے،ساتھیوں نے افغانستان کے کسی نجی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا تھا مزید پڑھیں
کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کردی
اسلام آباد: کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے سفر کے متعلق ہدایات بہتر کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کے لئے اپنی مجموعی ٹریول ایڈوائزری بہتر کی ہے، کورونا پابندیوں کے مزید پڑھیں
کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کردی
اسلام آباد: کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے سفر کے متعلق ہدایات بہتر کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کے لئے اپنی مجموعی ٹریول ایڈوائزری بہتر کی ہے، کورونا پابندیوں کے مزید پڑھیں
شام میں بارش‘ 20سے زائد مہاجر کیمپ بری طرح متاثر
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) جنگ زدہ ملک شام میں شدید بارش سے پناہ گزینوں کی خیمہ بستیوں میں تباہی مچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شام کے مغربی صوبے ادلب میں تُرک سرحد کے قریب اطمہ کے مقام پر قائم 20سے زائد خیمہ بستیوں کو شدید بارش، تیز ہواؤں اور سیلاب سے بُری طرح متاثر کیا۔ مزید پڑھیں
یمن میں امریکی ڈرون حملہ القاعدہ کا رکن جاں بحق
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے شمال مشرقی صوبے مارب میں مبینہ امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ ڈرون نے وادی ضلع کے علاقے بطحا میں موٹر سائیکل سوار القاعدہ تنظیم کے ایک رکن کو نشانہ بنایا۔ حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی مزید پڑھیں
جرمن فوج کے ڈرون مسلح کرنے کا فیصلہ تعطل کا شکار
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن فوج کو دیے جانے والے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو مسلح کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن فوج کو جلد ہی 5ہیرون ٹی پی نامی ڈرون فراہم کیے جائیں گے،جو اسرائیلی ایرواسپیس انڈسٹریز کے تیار کردہ ہیں۔ یہ ڈرون 30گھنٹے تک فضا میں نگرانی کرنے کی مزید پڑھیں
جاپان میں عادی قاتل کو سزائے موت
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں ٹوئٹر کے ذریعے لوگوں کو پھانس کر قتل کرنے والے شخص کو موت کی سزا سنادی گئی۔ 2017 ء میں ٹوئٹر کلر کے نام سے مشہور ٹاکاہیرو شیرائیشی کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب اس کے فلیٹ سے انسانی اعضا برآمد ہوئے تھے۔ اس نے ٹوکیو کی مزید پڑھیں