نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے گھر جہاں کوئی کووڈ 19 سے بیمار ہوں، اس وائرس کے پھیلاؤ کے لیے ہاٹ اسپاٹس کا کام کررہے ہیں، چاہے برادری کی سطح پر کیسز کی شرح میں کمی آگئی ہو۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی بندرگاہ پر سنگاپور کے بحری جہاز پر ‘حملہ’، عملے کے 22 افراد محفوظ
ریاض: سعودی بندرگارہ پر سنگاپور کے ایک آئل ٹینکر کے مالک کے مطابق بحری جہاز دھماکے سے لرز اٹھا جبکہ سعودی حکام نے کہا کہ اسے ایک ‘دہشت گردی’ کے حملے میں دھماکا خیز مواد سے بھری کشتی سے نشانہ بنایا۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان میں ‘اردو فلکس’ آئندہ سال جنوری میں لانچ ہونے کا امکان
اکتوبر میں وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عندیہ دیا تھا کہ حکومت جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ ‘نیٹ فلیکس’ کے ٹکر کی ویب سائٹ متعارف کرائے گی۔ فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اسٹریمنگ ویب سائٹ کا کافی کام مکمل کرلیا ہے اور وزارت نے پاکستان الیکٹرنک میڈیا مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے فی یونٹ اضافے کی اجازت دے دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے بجلی کے نرخوں میں 1.114 روپے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس سے تقریباً 17 ارب روپے اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے ماہانہ فیول کوسٹ ایڈجسٹمنٹ (ایف مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے روسی ویکسین خریدلیسعودی عرب کو امریکی کھیپ مل گئی
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین سپٹنک وی خرید کر شہریوںپر استعمال کرنا شروع کردی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا نے تھرمو گرافکس سمیت روس کی سپٹنک وی ویکسین اور چین سے مرض کی تشخیص کے آلات خریدے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شمالی کوریا کی مزید پڑھیں
یورپی ممالک سے ملک بدر کیے گئے 11افغان وطن واپس
کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک نے افغان مہاجرین کی ملک بدریوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی، آسٹریا، سوئیڈن، بلغاریااور ہنگری افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے ممالک میں سرفہرست ہیں۔ پناہ کی درخواستوں کو رد کیے جانے کے بعد بدھ کے روز 11 مہاجرین کا ایک گروہ مزید پڑھیں
بنگلادیش: دریا میں کشتی ڈوب گئی‘ 7 افراد جاں بحق
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق درد ناک واقعہ دریائے میگھنا میں پیش آیا۔ مقامی حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں کو جائے وقوع کی جانب روانہ کردیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ حادثے مزید پڑھیں
ایرانی صدر نے ٹرمپ کو قانون شکن اور دہشتگرد قرار دیدیا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب صدارت سے رخصت ہونے کو نہایت خوشی کا مقام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کے امریکی صدر کا منصب سنبھالنے پر بہت زیادہ پرجوش نہیں، تاہم ٹرمپ کے جانے پر بہت زیادہ خوش ہیں۔ صدر حسن روحانی نے اپنے بیان مزید پڑھیں
اسرائیل سے تعلقات کا کوئی ارادہ نہیں‘ تیونسی وزیراعظم
تیونس سٹی ؍ رباط ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے وزیراعظم ہشام مشیشی نے کہا ہے کہ حکومت کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے مراکش کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے پر رد عمل میں کہا کہ مزید پڑھیں
صومالیہ نے کینیا سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے
موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے وزیر اطلاعات عثمان ابو بکر دوبے نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے کینیا سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی کینیا کے سفارت کاروں کو بھی صومالیہ ترک کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں