یورپی یونین: انٹرنیٹ کمپنیوں کو قابو کرنے کا قانون پیش

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین ایک ایسا قانون منظور کرنے جا رہی ہے ، جس کا مقصد فیس بک، ایمیزون اور گوگل جیسی انٹرنیٹ کی بڑی اور اجارہ دار کمپنیوں کی طاقت کو قابو کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے ’’ڈیجیٹل سروس ایکٹ‘‘ کے نام سے منگل کے روز یہ قانون پیش کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

ایران کے 2خفیہ عہدے داروں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران کی وزارتِ سراغ رسانی کے 2 عہدے داروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی وزارتِ خزانہ کے مطابق ایران کی وزارتِ سلامتی وسراغ رسانی سے وابستہ محمد بصیری اور احمد خزاعی کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اقتدار کے آخری دنوں میں ایران پر بدستور مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے نظرثانی کریں، حماس

مقبوضہ بیت المقدس ؍ رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ تنظیم سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھتے ہوئے فلسطینی قوتوں کے درمیان مصالحت کے لیے کوشاں ہے۔ حماس کے تینتیسویں یوم تاسیس ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی مزید پڑھیں

ٹرمپ آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں، بائیڈن

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حامی ری پبلکن اتحادی آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی الیکٹورل کالج کی جانب سے توثیق ملنے کے بعد جوبائیڈن میں ولمنگٹن میں خطاب کے دوران انتخابات میں دھاندلی سے مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان خاندان پر تشدد،گھر نذرِ آرش

بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ایک اور مسلمان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے آبائی ضلع میں غنڈوں نے نہایت دیدہ دلیری سے مسلمان خاندان کے گھر پر حملہ کر کے اہل خانہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور جاتے ہوئے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ 2افراد ہلاک

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیو زی لینڈ کے شمال مشرقی شہر کائیکورا میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بچوں سمیت 5 افراد سوار تھے،جو کلیئرنس قصبے کے قریب چٹانو ں سے جا ٹکرایا۔ مسافروں میں سے 2 افراد موقع ہی پر دم توڑ گئے، جب مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی

برطانوی ڈاکٹرز نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایک جانب جب 6 روز قبل برطانیہ میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن پروگرام کا آغاز ہوا تو ہے دوسری جانب سائنسدانوں نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت ہینکاک کا مزید پڑھیں

ترکی پر امریکی پابندیاں، ایران کا ردِعمل سامنے آگیا

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم ترکی کے خلاف حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اناڈولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ترکی کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی مزید پڑھیں

سعودی عرب: شہریت ترمیمی بل کیخلاف مظاہرین کو بےدخل کردیا گیا

سعودی عرب نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متعارف کرائے گئے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتیوں کو بےدخل کردیا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق پچھلے سال ہندوستان میں شاہین باغ مظاہروں میں مسلم خواتین کے ایک گروپ نے نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے خلاف دھرنا دیا تھا مزید پڑھیں

بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر کس ملک کے صدر مہمان خصوصی ہوں گے؟

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارت کے چیف گیسٹ ہوں گے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ بورس جانسن 27 سالوں میں مزید پڑھیں