ابوظہبی کا آئیسولیشن سے متعلق اہم اقدام

ابوظہبی نے سعودی عرب سمیت 13 ممالک سے آنے والے سیاحوں کے لیے لازمی آئیسولیشن کی شرط ختم کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی نے کورونا ایس او پیز کے ساتھ ایسے 13 ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ سے استثنیٰ قرار دیا ہے جہاں کورونا کے کیسز کم ہیں۔ ان ممالک میں سعودی عرب، مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

ریاض: سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویکسین کے لیے ہزاروں سعودی شہریوں موبائل ایپ کے ذریعے رجسیٹریشن کرا رکھی ہے۔ سعودی عرب میں فائزر بائیو این ٹیک کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ کا پہنچی تھی۔ سعودی عرب کے وزیر صحت نے مزید پڑھیں

امریکہ نے کورونا کٹ کی منظوری دے دی

امریکی ادارے ایف ڈی اے نے کورونا کٹ کی منظوری دے دی. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے خوراک اور ادویات کے انتظامی ادارے ‘ایف ڈی اے’ نے کورونا ویکسین کے بعد کورونا کٹ کی بھی منظوری دے دی ہے اور اس سہولت کے بعد شہری گھر بیٹھے ہی کورونا ٹیسٹ کرکے 20 منٹ مزید پڑھیں

امریکا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے رکارڈ 3700 اموات

امریکا میں کورونا سے حالات مزید بگڑ گئے،24گھنٹوں میں کورونا سےرکارڈ3700اموات اور ڈھائی لاکھ مریض رپورٹ ہوئے۔ ایک جانب امریکا میں کورونا ویکسین کا استعمال جاری ہےتو دوسری جانب کورونا سے حالات بد سے بدتر ہوتے رہے ہیں، صرف ایک دن میں وبا سے 3700 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ ڈھائی لاکھ مزید پڑھیں

فرانس کے صدر میکرون کورونا وائرس کا شکار

فرانس کے صدر ایمائل نوئیل میکرون نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر نوئیل میکرون کورونا وائرس کا شکار ہوگئے  اور احتیاطی تدابیر کے تحت انہوں نے آئیسولیشن اختیار کر لی ہے۔ فرانس کے صدارتی محل نے  تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ: ’لاہور جلسے کی کامیابی یا ناکامی اس پر منحصر ہے کہ آپ نے اس کی کوریج کہاں دیکھی‘

گذشتہ شام اگر آپ نے ٹی وی آن کر رکھا تھا تو اپنی سکرینوں پر ایسے مناظر تو دیکھے ہوں گے جن میں مینارِ پاکستان پر سیاسی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جلسہ گاہ تقریباً خالی نظر آ رہی تھی جبکہ چند سکرینوں پر کافی لوگ موجود نظر مزید پڑھیں

…اور نواز شریف کے ’’زندہ دلانِ لاہور‘‘

”نا کام جلسہ‘‘ ،”مینارِ پاکستان پر سب سے چھوٹا جلسہ‘‘شیخ صاحب کا آفٹر تھاٹ تھا۔ ان کا اولین تاثر ” ایک نارمل سا جلسہ‘‘ کا تھا۔ ظاہر ہے‘ جناب شیخ جسے ایک نارمل سا جلسہ قرار دے رہے تھے وہ ایک بڑا‘خاصا بڑاجلسہ تو ضرور ہو گا۔جہاں تک بے نظیر صاحبہ کے 1986ء کے جلسے مزید پڑھیں

کیا نام کی تبدیلی واقعی قسمت بدل سکتی ہے؟

کیا اپنا نام تبدیل کر دینے سے قسمت بدل سکتی ہے؟ چین میں چند کمیونٹیز اس بات پر کامل یقین رکھتی ہیں۔ اپریل کی ایک سہ پہر کے بعد ماندے پانگ کا سب سے بڑا خوف سچ ثابت ہوا۔ انھیں ایک مختصر نوٹس پر زوم مینٹنگ کے لیے طلب کیا گیا۔ وبا کی وجہ سے مزید پڑھیں

پیٹرولیم بحران رپورٹ: کمیشن کی اوگرا تحلیل کرنے کی سفارش

اسلام آباد: آئل سپلائی چین کے پورے سلسلے میں پالیسی سازوں سے ریگولیٹرز اور مارکیٹ کے پلیئرز سے خوردہ دکانوں پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے جون کے پیٹرولیم بحران کے سلسلے میں قائم 15رکنی انکوائری کمیشن نے پیٹرولیم ڈویژن میں محکمہ جاتی سطح پر کے اعلٰی سطح کی تحقیقات اور آئل اینڈ گیس مزید پڑھیں

گوگل سروسز کی عارضی بندش پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

گوگل کی مختلف معروف ایپس جیسے یو ٹیوب، جی میل، گوگل ڈاکس وغیرہ عارضی طور پر معطل ہوئیں تو دنیا سمیت پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس بارے میں صارفین شکایات اور تبصرے کرنے لگے۔ تاہم یہ عارضی بندش 30 سے 40 منٹ کے درمیان تھی اور بعد میں تمام سروسز مکمل مزید پڑھیں