واشگنٹن: نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی کو نائب مشیر برائے ماحولیات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوبائیڈن نے علی زیدی کو ڈپٹی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ علی زیدی اس وقت نیویارک کے گورنر کے توانائی اور ماحولیات کے ڈپٹی سکریٹری ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان: کابل میں کار بم دھماکا، 9 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے کم از کم 9 افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا کابل میں سڑک کنارے کھڑی ایک کار میں ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکے سے مزید پڑھیں
چین: غیرملکی سرمایہ کاروں کی نگرانی کے نئے قوانین متعارف
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں مختلف صنعتوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی نگرانی کے لیے نئے قوانین متعارف کرادیے گئے۔ مزید سخت نگرانی کے ذریعے بیجنگ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کی کوئی سرگرمی قومی سلامتی کے لیے مسائل پیدا نہ کرنے پائے۔ نئے اقدامات کے تحت ایسی تمام مزید پڑھیں
جدہ کے کچھ علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل
جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے بندرگاہی شہر جدہ کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سعودی واٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ جدہ کے 9 علاقوں میں پانی کی فراہمی 2 دن کے لیے بند رہے گی، جس کا مقصد پانی کی لائنوں کی صفائی کرنا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ہنداویہ، ثعالبہ، مزید پڑھیں
طیارے بحال کرانے کے لیے امریکی کمپنی بوئنگ کی غلط بیانی کا انکشاف
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ کے تفتیش کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ بوئنگ کے عہدے داروں نے کمپنی کے 737 میکس طیارے کی بحالی کے لیے دوران ٹیسٹ پائلٹوں کو غلط معلومات فراہم کیں۔ تفتیش کاروں نے بوئنگ اور فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے عہدے داروں پر اہم معلومات چھپانے کی کوشش کا الزام مزید پڑھیں
جرمنی سے غیرقانونی مہاجرین کی ملک بدری میں کمی
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کی ملک بدری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برلن حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس غیر قانونی مہاجرین کی ان کے ملک واپسی میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ عالمی وبا کی وجہ سے پروازوں کے شیڈول متاثر ہیں اور مختلف ہوائی کمپنیاں مزید پڑھیں
قطر کے امدادی ادارے کا کابل میں شاندار رہایشی منصوبہ
کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) قطرکے امدادی ادارے نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 11 کروڑ ڈالر کی لاگت سے بڑے رہایشی منصوبے کی تیاری شروع کردی۔ افغان وزارت برائے شہری ترقی نے اپنے بیان میں بتایا کہ رہایشی عمارت میں 768اپارٹمنٹ، ایک مسجد، 2اسکول، 2تجارتی مراکز اور 2یتیم خانے ہوں گے۔ منصوبے سے متعلق معاہدے پر مزید پڑھیں
بھارتی عدالت عظمیٰ نے صحافی ارنب گوسوامی کی آخری امید پر بھی پانی پھیر دیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے متنازع ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرکے آخری امید پر بھی پانی پھیر دیا۔ بھارتیذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت عظمیٰمیں دائر کی جانے والی درخواست پر چیف جسٹس بوبڈے کی قیادت میں بینچ نے سماعت کی۔ ارنب گوسوامی مزید پڑھیں
نائیجیریا میں حکومتی قافلے پر حملہ‘ 8 افراد ہلاک
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں حکومتی قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ ریاست زمفارہ کے علاقے کورا نمودہ میں پیش آیا۔ حملہ رات کے وقت ہوا کہ جب مقامی رہنما سنوسی محمد آشا اپنے قافلے کے ساتھ دارالحکومت ابوجا سے واپس زمفارہ جارہے تھے۔ مزید پڑھیں
یمن: صدر ہادی اور جنوبی کونسل کی متحدہ حکومت قائم
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ سعودی عرب نواز صدر منصور ہادی کی حکومت اور امارات کی مددیافتہ جنوبی انقلابی کونسل نے نئی کابینہ تشکیل دے دی۔ فریقین کے درمیان طے پائے ریاض معاہدے کے دائرہ کار میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا ہے۔ ایوان صدر کی مزید پڑھیں