بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ یی یورپی یونین کے سفرا سے ملاقات کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں یورپی یونین کے سفرا سے ملاقات کی۔ وانگ یی کا کہنا تھا کہ دنیا کی بدلتی صورت حال سے قطع نظر چین اور یورپ کو اپنے تعلقات اور ترقی کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بوسنیا کے متنازع شہر موستار میں برسوں بعد بلدیاتی انتخابات
موستار (بوسنیا): برسوں بعد منعقد کیے گئے بلدیاتی انتخابات میں شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا کے شہر موستا ر میں 12 برس کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق موستار میں سیاسی تنازعات کے باعث 2008 ء سے پر بلدیاتی مزید پڑھیں
نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوا لی
واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوا لی ہے جبکہ جو بائیڈن کو ویکسین لگوانے کے مناظر ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو ریاست ڈیلاویئر کے مقامی اسپتال میں ‘فائزر’ اور ‘بائیو مزید پڑھیں
ایران جوہری ڈیل کےفریقین کا امریکا پر معاہدے میں واپسی پر زور
ایران جوہری ڈیل کےفریقین معاہدےمیں امریکاکی واپسی کےخواہاں ہیں۔ ایران،چین،روس،جرمنی،فرانس اوربرطانیہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں وزرانےایران جوہری ڈیل میں امریکاکی واپسی کےامکان کوتسلیم کیا۔ اعلامیہ میں مشترکہ کوششوں سےمعاملےکوحل کرنےکےلیےآمادگی پرزور دیا گیا ہے۔ جرمن وزیرخارجہ ہیکوماس کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ میں تبدیلی سےپیشرفت کاموقع پیداہواہے یہ آخری موقع مزید پڑھیں
مائکروسافٹ اور دیگر ٹیک کمپنیوں نے اسرائیلی جاسوسی ادارے کیخلاف محاذ بنا لیا
معروف ٹیک کمپنیاں گوگل، ڈیل، مائکروسافٹ اور سسکو نے فیس بُک کے ساتھ مل کر آن لائن صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے والے اسرائیلی ادارے این ایس او کیخلاف مشترکہ قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسرائیلی نیوز ایجنسی کے مطابق گذشتہ سال فیس بک اور اُس کی ماتحت ایپ واٹس ایپ نے این مزید پڑھیں
جہاں لوگ وہاں ہم، دبئی کے حکمران ٹک ٹاک پر آگئے
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران محمد بن راشد المختوم نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر بھی اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنالیا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر آفیشل مزید پڑھیں
محمد بن سلمان نے امریکہ سے قانونی تحفظ دینے کا مطالبہ کردیا
عرب کے حساس ادارے کے ایک سابق افسر کو قتل کرنے کے کیس پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکہ سے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے حساس ادارے کے ایک سابق افسر کو قتل کرنے کے اقدام کے مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ انتخابی نتائج کے خلاف پھر سے عدالت پہنچ گئے
واشنگٹن: امریکا کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے پینسلوینیا کے انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ڈاک مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اختلافات برقرار
برسلز: برطانوی اعلیٰ مذاکرات کار ڈیوڈ فروسٹ کامیابی حاصل کیے بغیر لندن روانہ ہو رہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین سے برطانوی انخلا کے حوالے سے فریقین اپنے اختلافات دور نہ کرسکے۔ لندن حکومت اور یورپی اتحاد پوسٹ بریگزٹ نامی تجارتی سمجھوتے کے لیے کسی نکتے پر متفق ہونے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف مزید پڑھیں
کورونا کے باعث برطانیہ پر سفری پابندیاں
برطانیہ: فرانس کو ملانے والی یورو ٹنل بند ہونے سے ڈوور کی بندرگاہ پر کنٹینر بردار ٹرک جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں‘ اہل کار سرحد پار جانے کے خواہاں شہریوں کو واپس لوٹ جانے کا کہہ رہے ہیں‘پیرس میں برطانوی شہروں کے لیے مخصوص ریل گاڑیوں کا اسٹیشن بند کردیا گیا ہے‘ مسافر عمارت کے مزید پڑھیں