بریگزٹ : متنازع ترین تجارتی معاہدے پر اتفاق

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن یورپی یونین کی سربراہ ارزولا فان ڈیئرلائن کی جانب سے خوشخبری سنائے جانے پرجشن منا رہے ہیں   برسلز/ لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا کے بعد مستقبل میں تجارت کی نوعیت سے متعلق تاریخی معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز یورپی مزید پڑھیں

افغان فورسز کا 21عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل(اے پی پی)افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں افغان فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع ناوہ کے علاقے مومن خان میں طالبان عسکریت پسندوں کی محفل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 21عسکریت پسند مارے گئے اور9 زخمی ہو ئے جبکہ چھاپوں کے دورانعسکریت پسندوں کے زیر استعمال بڑی تعداد میں اسلحہ اور مزید پڑھیں

پانچویں مسلمان ملک سے تعلقات کے لیے اسرائیل پُرامید

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) صہیونی ریاست کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدۂ صدارت سے جانے سے قبل پانچویں مسلمان ملک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق علاقائی تعاون کے اسرائیلی وزیر اوفیرا کونیس نے تصدیق کی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے 4سزا یافتہ بلیک واٹر اہلکاروں کو معافی دیدی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2007 ء کے دوران عراق میں شہریوں کے قتل میں ملوث 4 سزا یافتہ بلیک واٹر اہل کاروں کو مکمل معافی دے دی۔ ان چاروں نے بغداد کے علاقے نیسور میں شہریوں پر اندھادھند فائرنگ کردی تھی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ بچے سمیت 14 عراقی مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس پر فائرنگ‘ 3 اہل کار مارے گئے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 پولیس اہل کار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون کی جانب سے گھریلو تشدد کی اطلاع پر اہل کار پہنچنے تو مشتعل شخص نے ان پر فائرنگ کردی۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق اوورنجے روہن آلپ کے گاؤں سان یوسٹ میں ہونے والے واقعے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں ترکی کے نئے سفارت خانے کا افتتاح

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی نے بنگلادیش میں سفارت خانے کی نئی عمارت کی افتتاح کردیا، جس میں وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں اولو نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے عمارت کی تعمیر میں ترک روایات کی عکاسی کی گئی ہے۔ سفارت خانہ صرف ترکوں مزید پڑھیں

امریکی صدر نے 740 ارب ڈالر کے دفاعی بل کو ویٹو کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 740 ارب ڈالر کے سالانہ دفاعی بل کو ویٹو کرکے اپنے دور حکومت کے آخری دنوں میں ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 740 ارب ڈالر کے سالانہ دفاعی بل کو ویٹو کردیا اور دفاعی بل کو روس اور چین کے مزید پڑھیں

نئے قسم کا کورونا وائرس بچوں کو زیادہ متاثر کرسکتاہے، ماہرین

لندن: برطانوی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہےکہ کورونا وائرس کی نئی قسم بچوں کو زیادہ متاثر کر سکتی ہے جبکہ چوتھے درجے کا لاک ڈاؤن نہ لگایا تو ہزاروں جانیں جا سکتی ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق برطانوی سائنسدانوں کے ایڈوائزری گروپ نروٹیگ (نیا اور ابھرتا ہوا تنفس وائرس کی دھمکیوں سے متعلق مشاورتی گروپ) مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس کا خطرہ، کیسز 7 کروڑ 90 لاکھ سے متجاوز کر گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کےباعث ہر منٹ دنیا بھر میں 17 لاکھ 38 ہزار 168 افراد ہلاک جبکہ 7 کروڑ 90 لاکھ 86 ہزار 170 متاثر ہوچکے ہیں اور کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 کروڑ 56 لاکھ 74 ہزار 767 ہوگئی ہے اور ان میں 2 کروڑ 16 لاکھ 73 ہزار 235 ایکٹیو مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کو6 ماہ تک شادی بیاہ کی تقریبات نہ کرنے کا مشورہ

ماہرمتعدی امراض ڈاکٹرفاوچی نےکورونا وائرس کے پیش نظر امریکی شہریوں کو آئندہ 6 ماہ تک شادی بیاہ اور دیگر تقریبات منعقد نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک بیان میں ڈاکٹرفاوچی نے کہا کہ امریکیوں کوچاہیےکہ شادی بیاہ اوردیگرتقریبات اگلےسال جون یاجولائی تک موخرکردیں امید ہے امریکامیں آیندہ موسم گرماتک کوروناکی صورتحال بہترہوسکتی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں