امریکا میں زوردار دھماکا‘ 3 افراد زخمی‘ عمارتوں کو نقصان

نشویل: دھماکے کے بعد جائے وقوع پر گاڑیوں میں آگ لگی ہوئی ہے‘ اردگرد کی عمارتوں کو پہنچنے والا نقصان بھی واضح ہے نشویل (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست تینیسی کے دارالحکومت نشویل میں زوردار کار دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے جب کہ قریب واقع کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ خبر رساں مزید پڑھیں

‘امریکا میں ہونے والے دھماکے سے انسانی اعضا ملے ہیں’

امریکی شہر نیش ویل میں ہونے والے دھماکے سے انسانی اعضا ملے ہیں جب کہ صدر ٹرمپ کو دھماکے سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا  ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں ہوا، دھماکے سے پہلے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ڈاؤن ٹاؤن ایریا میں فائرنگ سنی گئی ہے مزید پڑھیں

روس اور بھارت میں فاصلے بڑھنے لگے‘ اہم اجلاس منسوخ

نئی دہلی ؍ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور چین کے درمیان حالات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے روس نے بھی نئی دہلی سے فاصلے اختیار کرنا شروع کردیے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان 20 برس سے باقاعدگی کے ساتھ منعقد ہونے والا اجلاس پہلی بار منسوخ کردیا مزید پڑھیں

لبنان تباہی کی جانب گامزن ہے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘ سعد حریری

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیر اعظم سعد حریری نے خبر دار کیا ہے کہ ملک تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس بگاڑ کو روکنے کے لیے حکومت کو مشکل اور فوری فیصلے کرنا ہوں گے۔ سعد الحریری نے کہا کہ سیاستدانوں کے پاس وقت نہیں بچا اور ملک تیزی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: میڈیا ٹائیکون جمی لائی کی ضمانت منظور

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی عدالت نے میڈیا ٹائیکون اور جمہوریت نواز کارکن جمی لائی کی ضمانت منظور کر لی۔ ان پر چین کے نئے قومی سلامتی قانون کی مبینہ خلاف ورزی کا مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔ بیجنگ حکومت پر تنقید کے لیے معروف روزنامہ ایپل کے بانی جمی لائی نے سوشل مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر یہود کے حملوں میں اچانک اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) شدت پسند یہودی آباد کاروں کے جتھوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی گاڑیوں پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کردیا۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق رام اللہ کے شمال میں سنجل گاؤں کے قریب شدت پسند گروہ نے کاروں پر پتھراؤ کیا۔ پتھراؤکا مزید پڑھیں

تیونس کے قریب مزید 20 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 20افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تیونس حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر کوسٹ گارڈز نے امدادی کارروائی کی۔ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں تلاش کرلی گئیں۔ کوسٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ دھمکیوں سے ناکامیاں چھپا رہے ہیں‘ ایران

بغداد میں ناکارہ بنائے گئے راکٹوں کی ٹرمپ کی اپنے کاؤنٹ پر جاری کردہ تصویر   تہران ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بغداد حملے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیرون ملک اپنے ہی شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈال کر خود مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں قتل عام ، 100 سے زائد شہری ہلاک

ایتھوپیا: قبائلیوں کے ہاتھوں قتل عام میں مارے گئے باشندوں کی لاشوں کے انبار لگے ہوئے ہیں   ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی ایتھوپیا میں مسلح حملہ آوروں نے قتل عام کرکے 100سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔ ایتھوپیا کے انسانی حقوق کمیشن نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ واقعہ بینی شانگل گوموز مزید پڑھیں

بھارت: کسانوں کی حمایت پر اپوزیشن کیخلاف چھاپے

نئی دہلی: کانگریس قیادت کسانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکال رہی ہے‘ راہول اور پریانکا گاندھی ذرائع ابلاغ سے بات کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کسانوں کے حکومت مخالف احتجاج کے باعث مودی سرکار شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ گزشتہ روز مظاہرین کی حمایت میں ر یلی نکالنے پر حزب مزید پڑھیں