ایک بار پھر بھارتی فوج کا ناپاک چہرہ بے نقاب، 3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کا ناپاک چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا جعلی مقابلے کی آڑ میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا. بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے نئے ثبوت دنیا کے سامنے آگئے، بھارتی فوج کی جانب سے 3 کشمیری نوجوانوں کوجعلی مقابلے میں شہید کرنے کی تصدیق خود پولیس نے مزید پڑھیں

برطانیہ میں کشیدگی، فرانس نے سرحد کھول دی

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال دن بہ دن کشیدہ ہوتی جا رہی ہے اور لوگ بڑی تعداد میں دوسرے علاقوں کی جانب سفر کررہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالم گیر وبا کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد یورپی یونین کے مزید پڑھیں

آئی ٹی آئی کارگو ٹرین میں آذر بائیجان بھی شراکت کے لیے تیار

اسلام آباد تہران استنبول (آئی ٹی آئی) کارگو ٹرین میں آذربائیجان بھی شامل ہونے کو تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں آذربائیجان کے سفیرعلی علی زادہ نے پاکستان، ایران اورترکی میں آئندہ برس سے ریل بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی آئی کارگو ٹرین سروس خوش ائند ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تیل و گیس کے 4نئے ذخائر دریافت

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب میں 4 مقامات پر تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی کی طرف سے اس کی تصدیق کی گئی کہ مملکت میں 4 مختلف مقامات پر تیل اور گیس کے نئے ذخائردریافت ہوئے ہیں ، مزید پڑھیں

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ ،نیوزی لینڈ پہلی انگزمیں 431 رنز پر آوٹ

ماؤنٹ منگنوئی (جسارت نیوز)پاکستان کیخلاف ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ میںنیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 431 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن 129 ، روس ٹیلر 70، واٹلنگ 73 اور ہینری نکولس 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب شاہین شاہ آفریدی نے 4 اوریاسر شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

ایران میں پاسداران انقلاب سے لڑنے کا الزام، بلوچ کارکن کو پھانسی

تہران(صباح نیوز) عدالت کے حکم پر ایرانی حکام نے بلوچ کارکن عبدالحمید میربلوچ زئی کو دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے تختہ دار پر لٹکا دیا ۔اس پر 5 سال قبل پاسداران انقلاب کے ساتھ جھڑپ میں ایرانی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا الزام عاید کیا گیا تھا۔عبدالحمید بلوچ پر کئی دیگر مزید پڑھیں

چین میں مشتعل شخص کا چاقو سے حملہ‘ 7 افراد قتل ‘متعدد زخمی

بیجنگ ( آن لائن ) چین کے شمالی عاقے میں چاقو کے حملے میں 7 افراد قتل جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ چین کے صوبہ لیااوننگ کے شہر کائی یوآن میں ایک باتھ ہائوس کے باہر ایک مشتعل ملزم جس کی شناخت یانگ کے نام سے ہوئی، جس نے وہاں موجود لوگوں پر چاقو سے حملہ مزید پڑھیں

چین کا سالانہ پارلیمانی اجلاس 5 مارچ کو ہوگا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی اعلیٰ قانون ساز کونسل کا سالانہ اجلاس 5 مارچ منعقد ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق دارالحکومت میں اجلاس کے انعقاد سے متعلق نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے یہ فیصلہ ہفتے کے روز کیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں حکومتی اقدامات کی مزید پڑھیں

بحیرۂ احمر میں مال بردار جہازباردوی سرنگ سے ٹکرا گیا

بحیرۂ احمر: بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث جہاز میں شگاف پڑگیا ہے ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) بحیرہ احمر میں ایک مال بردار جہاز یمنی باغیوں کی جانب سے سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں اس کے نچلے حصے میں شگاف پڑ گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا نے واقعے کی مزید پڑھیں

بوسنیا: آتش زدگی سے بے گھر تارکین وطن کی مشکلات میں اضافہ

بوسنیا: برف باری نے رواں ہفتے آتش زدگی کے باعث دوبارہ دربدر ہونے والے لیپا کیمپ کے تارکین وطن کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے‘ مغربی یورپ جانے کے خواہش مند مہاجرین شدید پریشانی کے عالم میں بین الاقوامی ہمدردی کے منتظر ہیں سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) مختلف ممالک سے غیرقانونی طور پر مغربی یورپ پہنچنے مزید پڑھیں