امریکی پابندیاں مسترد، روس ترکی فوجی تعاون کے لیے پرعزم

سوچی: ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور ترکی نے امریکی پابندیوں کے خلاف متحد ہونے کا اعلان کردیا۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ترکی پر امریکی پابندیوں کے باوجود ماسکو اور انقرہ کے درمیان فوجی مزید پڑھیں

اسرائیل میں ایران پر حملے کی تیاریاں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے ایران پر حملے کے لیے فوج تیار کرنا شروع کردی۔ خبررساں ادارے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب حکومت نے فوجی حکام کو کسی بھی ہنگامی آپریشن کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے،جس کے بعد ریزرو فورس میں نئی بھرتیاں شروع کردی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں مختلف مقامات پر 4 دھماکے، 5 اہلکار ہلاک، 11 زخمی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت سمیت 4 مختلف مقامات پر دھماکے، 5ہلکار ہلاک اور11 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق پہلا خودکش دھماکا صوبے فرح میں ضلعی پولیس ہیڈ کوارٹر پر ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جب کہ دوسرا دھماکا صوبہ غزنی میں ہوا جہاں ریونیو ڈپارٹمنٹ کے مزید پڑھیں

تعاون اور دوستی کیلیے مؤثر کردار جاری رکھا جائے، چین

بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور سدا بہار دوستی کو اجاگر کرنے کیلیے مؤثر کردار جاری رکھنا چاہیے۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک میں صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

کشمیری نژاد عائشہ شاہ وائٹ ہاؤس کی ڈیجیٹل اسٹریٹیجی ٹیم میں شامل

واشنگٹن (آن لائن) امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کشمیری نژاد عائشہ شاہ کو اپنی وائٹ ہاؤس آفس آف ڈیجیٹل اسٹریٹیجی کی ٹیم میں شامل کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بائیڈن منتقلی ٹیم کے ایک اعلان کے تحت شاہ کو وائٹ ہاؤس آفس آف ڈیجیٹل اسٹریٹیجی میں شراکت دار منیجر کے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا کورونا سے زیادہ سنگین امراض کا انتباہ

جنیوا (صباح نیوز) نوول کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہے مگر عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ بدترین وبا تو ابھی آنا باقی ہے اور ہمیں عالمی سطح پر اس کے تیاری کے لیے سنجیدہ ہونا چاہیے۔ عالمی ادارہ صحت کے شعبہ ایمرجنسیز کے سربراہ مائیکل ریان نے پریس بریفنگ مزید پڑھیں

ایران جنگی سازوسامان عراق منتقل کرنے میں مصروف

منامہ/ کویت سٹی: خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل شاہِ بحرین اور امیر کویت کو شاہ سلمان کا دعوت نامہ پہنچا رہے ہیں کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی ملک کویت کے اخبار ’’القبس‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب عسکری ساز و سامان عراق منتقل کر رہے ہیں۔ اخبار مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی ایک بار پھر ٹرمپ پر تنقید

امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر صدر ٹرمپ کے طرز حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو دنیا بھر میں  طاقت کی واضح تصویر بنانے کی ہدایت کردی.   غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں میوزک کالجوں کے قیام کیلئے لائنسس کا اجرا

جدہ: سعودی حکومت نے پہلی بار موسیقی کے کالج قائم کرنے کے لیے لائسنس جاری کردیے جبکہ پروگروام کے تحت سعودی اور بین الاقوامی فن کاروں، نقاد، محققین اور مصنفین کو سعودی مدعو کیا جائے گا ۔ بین الاقوامی میڈیا کےمطابق سعودی عرب کے وزیر برائے ثقافت بدربن عبداللہ السعود نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کو ’’ویک اپ کال‘‘ قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کو ’’ویک اپ کال‘‘ قرار دے دیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے عہدیداروں کی سال 2020 کی آخری پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کے بعد اس سے زیادہ مہلک انفیکشن ہوسکتے ہیں. عالمی ادارہ صحت نے مزید پڑھیں