روس میں آخری قونصل خانے بند کرنے کا امریکی فیصلہ

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے روس میں اپنے تمام قونصل خانے بند کرکے صرف سفارت خانے کو فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ روس میں امریکا کے آخری 2قونصل خانے بھی بند کردیے جائیں گے۔ اس سے قبل وزارت خارجہ مزید پڑھیں

برطانوی خفیہ اداروہ اندرون ملک بھی جرائم کا مرتکب

  لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے ہرکاروں کا اندرون ملک جرائم میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ برطانوی ایجنسی اس سے قبل افغانستان، عراق سمیت دیگر ممالک میں جنگی جرائم میں ملوث رہ چکی ہے،تاہم اسے اندرون ملک کارروائی کی اجازت نہیں ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انویسٹی گیٹری مزید پڑھیں

میکسیکو: سابق گورنر ریستوران کے باتھ روم میں قتل

میکسیکو کی بدنام زمانہ اور پرتشدد مغربی ریاست جلیسکو کے سابق ​​گورنر ایرسٹوٹلز سنڈووَل کو ساحل سمندر پر بنے تفریحی مقام پورٹو والارٹا میں ریسٹورنٹ کے باتھ روم میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی اٹارنی جنرل ، جیرارڈو اوکاویو سولوس نے بتایا کہ جمعہ کے روز جب مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں نظر انداز، ترکی کا ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے کا اعلان

ترکی نے امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے روس سے دفاعی نظام خریدنے کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤشو غلو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خریدیں گے۔ ترک مزید پڑھیں

ایران کی جوہری معاہدے پر نظرثانی مسترد، ایٹمی تنصیبات کی تصویر جاری

ایران نےعالمی جوہری معاہدے پرنظرثانی کی تجویز مسترد کردی جب   کہ امریکی خبررساں ادارے نے ایران کی  زیر زمین جوہری تنصیبات کی تیاری کی سیٹلائٹ تصویر جاری کردی۔ سربراہ عالمی جوہری ادارےنےنئی امریکی انتظامیہ کےبعدجوہری معاہدےپرنظرثانی کی تجویزدی تھی جسے ایران نے مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز  صدر حسن روحانی نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

کن ممالک کیلیے عمان میں داخلہ مفت؟

عمان نے 27 ممالک کے لیے چند شرائط کے ساتھ سلطنت میں داخلہ مفت کر دیا۔ عمانی میڈیا کے مطابق عمان میں داخل ہونے کے لئے 103 ممالک میں سے 27 ممالک کے شہریوں کو 10 دن کے لئے ویزا سے استثنیٰ حاصل ہے  وہ اس سہولت کا صرف اسی صورت میں فائدہ اٹھا سکتے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے کسانوں کا احتجاج رکوانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کردی۔ کسان تحریک سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بھارتی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کسانوں کو احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے اور عدالت کے مطابق احتجاج قومی مسئلہ مزید پڑھیں

صیہونی بینک سے ابوظہبی اسلامی بینک کا تعاون

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرصارفین  نے دبئی میں ابوظہبی اسلامی بینک (ADIB) کے کیخلاف آن لائن مہم کا آغاز کردیا ہے کیونکہ ابو ظہبی اسلامی بینک نے اسرائیل کے لیمی بینک کے ساتھ تعاون کرلیا ہے جو کہ بلیک لسٹڈ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  آن لائن صارفین نے اسلامی بینک کے ایک مزید پڑھیں

سوڈانی فوجیوں کی ہلاکت سے ایتھوپیائی سرحد پر کشیدگی

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان نے ایتھوپیا کے ساتھ سرحد پر اپنے فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بڑی تعداد میں عسکری کمک بھیج دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خرطوم حکومت نے ایتھوپیا کے حملوں کے حوالے سے افریقی یونین کو شکایت بھی ارسال کی ہے۔ سوڈانی فوج کے بیان میں کہا گیا کہ ایتھوپیا کی ملیشیاؤں مزید پڑھیں

مصر میں سیاسی قیدیوں سے بہیمانہ سلوک

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقو ق کی امریکی تنظیم نے قاہرہ میں بدنام زمانہ عقرب جیل میں قیدیوں کے استیصال کا انکشاف کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ قاہرہ میں واقع عقرب نامی جیل کی انتظامیہ نے قیدیوں پر تشدد کے لیے قید خانے کے احاطے میں تعمیرات کی مزید پڑھیں