نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں کسانوں کا مودی سرکار کے متعارف کردہ متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور کسان رہنماؤں نے آج سے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت اور کسانوں کے نمائندگان کے مابین مذاکرات کا ایک اور دور ناکام ہونے کے بعد کسانوں نے احتجاج مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فرانس میں پولیس اصلاحات کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے
پیرس (صباح نیوز)فرانس میں پولیس اصلاحات کے قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے درالحکومت پیرس میں ایک بار پھر ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے اور پولیس اصلاحات کے قانون میں تبدیلی پر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے حکومت سے مجوزہ قانون منظور نہ کرنے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 16لاکھ11 ہزار سے متجاوز
نیو یارک ( آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 21لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ11 ہزار 492 اموات ہو چکی ہیں، 4 کروڑ 97 لاکھ 35 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے اور 2 کروڑ ایک لاکھ 95 ہزار زیر علاج ہیں۔امریکا میں 3 لاکھ 5 مزید پڑھیں
ہالینڈ میں شر پسندوں کا مسجد پر توہین آمیز حملہ
ایمسٹر ڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ میں ایک اور مسجد کونفرت انگیزی کا نشانہ بنانے کے لیے اس پر حملہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک ہالینڈ کے یوٹریکٹ صوبے میں اولو مسجد کی انتظامیہ نے بتایا کہ مسجد کے داخلی دروازے اور دیوار پر مسلمانوں کے لیے نفرت انگیز عبارت لکھی مزید پڑھیں
جرمنی حکومت نے ملک میں لاک ڈائون لگانے کی منظوری دیدی
برلن( رپورٹ: مطیع اللہ)کورونا وباکے تیسرے فیز میںمریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے باعث جرمنی بھر میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون کرنے کا اعلان کردیا گیا۔16 دسمبر سے تمام سپر مارکیٹیں اسکولز،ادارے 10 جنوری تک بند رہیں گے۔مختلف صوبوں میں وباکے مریضوں میں کمی یا وائرس کا پھیلاؤ روک تھام کی کوششوں مزید پڑھیں
افغان رکن پارلیمنٹ کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی، 2 جاں بحق
کابل (اے پی پی+ مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قومی پارلیمنٹ کے رکن محمد توفیق وحدت کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکراگئی، دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں رکن پارلیمنٹ کا بھائی بھی شامل ہے۔ علاوہ ازیں کابل کے علاقے کاتہ نو میں مزید پڑھیں
بھارت: راجستھان میں وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد ہلاک
نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افرادہلاک اور3 شدید زخمی ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ نے بھارتی مقامی پولیس افسرکے حوالے سے بتایا کہ واقعہ ضلع چتور گڑھ کے علاقے نیکمبھ میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ وین میں ریاست مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ
نئی دہلی: بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ایم ایم نراوانے مشرق وسطیٰ کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ہیں، اُن کا پہلا پڑاؤ مزید پڑھیں
اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان امریکا سے رہا
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری کو امریکی عدالت سے رہائی مل گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق عادل عبدالباری اپنے گھر جائیں گے۔ عادل عبدالباری کو نیویارک کی عدالت نے مزید پڑھیں
سعودی عرب ویکسین استعمال کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا
ریاض: سعودی عرب کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے جبکہ پہلے مرحلے میں اس کی رجسٹریشن ہوکی جائے گی ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے بھی فائزر و بائیو این ٹیک کی ویکسین کے مزید پڑھیں