جرمنی: ڈسلڈورف کے چیف ڈی ٹیکٹومیشایل ڈیٹز برآمد ہونے والی قیمتی تصویر دکھا رہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن پولیس نے کچرے کے ڈھیر سے 2لاکھ 80ہزار یورو کی پینٹنگ برآمد کرلی۔ فرانسیسی مصور یوس ٹینگائے کی قیمتی پینٹنگ کاروباری شخص سے ڈسلڈورف ائر پورٹ پر گم ہوگئی تھی۔ وہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلادیش روہنگیا کیمپ تک رسائی دے ،اقوام متحدہ
بنگلادیش: بھاسن چار جزیرے پر منتقل کیے گئے روہنگیا مسلمان فوجی پہرے میں ضروریات سے خالی کمروں میں رہ رہے ہیں نیپیداؤ/ لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش نے ڈیڑھ ہزار سے زائد روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار نامی خطرناک جزیرے پر منتقل کردیا ہے، جو اکثر طوفان اور سیلاب کی زد میں رہتا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
بھارت،ڈاکٹروں کی ملک گیر ہڑتال مریض رل گئے
بھارت: آیوروید اَطبا کو سرجری کی اجازت دینے کے خلاف حیدرآباد دکن میں ڈاکٹر احتجاج کررہے ہیں‘ دہلی میں سیاہ پٹیاں باندھ رہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے دیسی طریقہ علاج کے ماہرین کو سرجری کی اجازت دینے کے خلاف لاکھوں ڈاکٹر ملک گیر ہڑتال پر ہیں، جس کی وجہ مزید پڑھیں
یورپی رہنماء ترکی کیخلاف پابندی لگانے پر متفق
برسلز: یورپی یونین کے سربراہان سر جوڑے بیٹھے ہیں‘ چھوٹی تصویر تنظیم کے صدور اور جرمن چانسلر کی پریس کانفرنس کی ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی رہنما مشرقی بحیرئہ روم میں قبرص اور یونان کی پشت پناہی میں تُرکی کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر متفق ہوگئے۔ برسلز میں 2روزہ سربراہ اجلاس کے آخری روز مزید پڑھیں
امریکا ،ایف بی آئی کیخلاف مسلمانوں کی قانونی فتح
امریکا میں ایف بی آئی کے خلاف قانونی جنگ جیتنے والے محمد تنویر، نوید شنواری اور جمیل علی باہ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 3 مسلمان بدنام زمانہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے خلاف اپنی قانونی جنگ جیت گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق2007ء میں نیو یارک کے رہایشی محمد تنویر سے ایف بی مزید پڑھیں
امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی راؤ انوار پر پابندیاں عائد کردیں
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ضلع ملیر کے سابق ایس ایس پی اور ملک میں انکاؤنٹر اسپیشلسٹ کے نام سے معروف راؤ انوار احمد خان پر پابندیاں عائد کردیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں مبینہ طور پر 190 سے زائد انکاؤنٹرز میں ملوث ہونے پر مزید پڑھیں
اسرائیل نواز کمپنی کیخلاف کئی ممالک میں احتجاج
ویانا/ اوساکا: یہودی آبادکاری کو فروغ دینے پر کھیلوں کے لباس بنانے والی بین الاقوامی کمپنی پوما کے شورومز پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) کھیلوں کے ملبوسات تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنی پوما کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی اداروں میں سرمایہ کاری پر دنیا مزید پڑھیں
بریگزٹ معاہدے پر تعطل برقرار نئی ڈیڈلائن پر اتفاق
برسلز: برطانیہ اور یورپی یونین کے سربراہان اور مذاکرات کار میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور یورپی یونین کے مابین بریگزٹ سے قبل جاری مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور یورپی کمیشن کی مزید پڑھیں
لبنان کے سابق وزیراعظم قتل کیس: عدالتی فیصلہ آج متوقع
ایمسٹرڈیم: نیدر لینڈ میں قائم اقوام متحدہ ٹریبونل آج لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قتل میں ملوث حزب اللہ کے ایک رکن کو سزا سنائے گا جبکہ2005ء میں بم دھماکے کے ملزم 57 سالہ سلیم ایاش کے لیے پراسیکیوشن نے عمر قید کی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
امریکا میں فائزراوربائیواین ٹیک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
امریکا میں غذا اور ادویات کے نگراں ادارے (ایف ڈی اے) نےفائزراوربائیواین ٹیک کی ویکسین کی ہنگامی منظوری ےد ی۔ امریکی میڈیا کے مطابق (ایف ڈی اے) کے خصوصی پینل نے طویل مشاورت کے بعد فائزراوربائیواین ٹیک کی ویکسین کی ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے البتہ حتمی منظوری ایف ڈی اے آئندہ کچھ مزید پڑھیں