عالمی وبا کورونا وائرس کےباعث دنیا بھر میں 15 لاکھ 63 ہزار 133 افراد ہلاک جبکہ 6 کروڑ 85 لاکھ 68 ہزار 681 متاثر ہوچکے ہیں اور کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 4 کروڑ 74 لاکھ 62 ہزار 805 ہوگئی ہے اور ان میں اب بھی 1 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار 744 ایکٹیو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جوبائیڈن کا ویکسی نیشن پروگرام میں تاخیر پر خدشات کا اظہار
نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کورونا ویکسین پروگرام کے لیے کانگریس کی جانب سے فوری فنڈ جاری نہ کرنے پر خدشات کا اظہار کردیا۔ نومنتخب امریکی صدر کا کہنا ہے کہ کانگریس فوری فنڈنگ کی منظوری دےورنہ ویکسی نیشن کی کوششیں سست ہوسکتی ہیں، ابتدائی مراحل میں ویکسی نیشن کاعمل سست روی کاشکارہوسکتاہے۔ جوبائیڈن کا کہنا مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ضلع پلواما میں ریاستی دہشت گردی، 3 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض نے آج 3 کشمیریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں جعلی آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارت فوج کے نام نہاد مزید پڑھیں
یورپ میں پی آئی اے پر پابندی پاکستانی وزیر کے بیان کے بعد لگائی گئی، ایاسا
جرمنی: یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یورپ میں پی آئی اے پر پابندی پاکستانی وزیر ہوا بازی کے بیان کے بعد لگائی گئی تھی۔ یورپین یونین کے فضائی تحفظ کے ادارے نے کہا ہے کہ جولائی سے لے کر اب تک پاکستان کی کوششیں اطمینان بخش رہی مزید پڑھیں
بھارتی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات منسوخ
نئی دلی: بھارتی حکومت اور کسانوں کے مابین معاملات تاحال طے نہ ہوسکے۔ دونوں کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ ہوگئے۔ مذاکرات کسان رہنماؤں کی جانب سے منسوخ کیے گئے۔ کسان رہنماؤں اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی گزشتہ رات میٹنگ کے باوجود دونوں میں ڈیڈ لاک بر قرار ہے۔ بھارت میں 3 نئے مزید پڑھیں
فیس بُک کے بانی نے برطانیہ کو بڑی دھمکی دے ڈالی
زکربرگ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہیں جعلی خبروں کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے ممبران پارلیمنٹ کی کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب فیس بک کوئی اور یورپی خطے میں سرمایہ کاری کرنے مزید پڑھیں
کسانوں کی کامیاب ہڑتال ،بھارت بند
بھارت: کسانوں نے ہڑتال کے دوران ریلوے ٹریک اور قومی شاہراہ پر دھرنا دے رکھا ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی نام نہاد زرعی اصلاحات کے خلاف کسانوں کا احتجاج فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ مودی سرکار کو اپنے ظالمانہ قوانین واپس لینے پر مجبور کرنے کے لیے مزید پڑھیں
تہران میں اسرائیلی پرچم لہرادیا گیا،موساد سے تشکر
تہران: راہگیروں کے لیے بنائے گئے پل پر اسرائیلی پرچم اور اظہارِ تشکر پر مبنی بینر آویزاں ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے ’’تہران پارس‘‘ میں راہگیروں کے لیے بنائے گئے ایک پل پر اسرائیل کا پرچم اور اس کے حق میں بینر آویزاں کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
ایمیونل میخواں کے مسلم دشمن اقدامات نے فرانس کو بحران سے دوچار کردیا
(تجزیہ: مسعود ابدالی) فرانسیسی صدر ایمیونل میخواں ایک عرصے سے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصروف ہیں‘ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی مہم سے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی متاثر ہوئے۔ کچھ ہفتہ پہلے پیرس ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے ایک نوجوان لڑکی کو روکا جس نے اسکارف اوڑھ رکھا تھا۔ عوامی مقامات مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 کروڑ 79 لاکھ سے متجاوز
واشنگٹن/ پیرس/ نئی دہلی/ ریوڈی جنیرو (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد15لاکھ 50ہزارسے زاید ہوگئی ہے‘ متاثرہ افراد کی تعداد6 کروڑ 79 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد67938995 ہے‘ مزید پڑھیں